Usama Mobile Shop & Repairing Center

Usama Mobile Shop & Repairing Center All kinds of Mobile
Software & Hardware

27/04/2026
27/04/2026

یورپی یونین کا موبائلز فونز کے لئے بہت بڑا فیصلہ 🔋📲

یورپین یونین نے 3 سال قبل قانون لاگو کیا تھا تمام موبائل مینوفیکچرز کمپنیاں چارجز کی کیبلز ایک ہی طرز کی ٹائپ C کیبل استعمال کرینگے اور اب اسکے بعد اب یورپی یونین نے نیا قانون بنایا ہے کہ تمام موبائل ڈیوائسز جس میں ٹیبلٹ اور موبائل فونز شامل ہیں ان سب کی بیڑیاں باہر نکال کر صارفین خود تبدیل کر سکیں گے جیسا آج سے ایک دہائی پہلے کے موبائل فونز میں یہ سہولت دستیاب تھی اور اب اس قانون کے مطابق صارفین بغیر کسی پروفیشنل ٹول کے گھر میں بیٹھ کر ایسا کر سکیں گے اور ہر نئے ماڈل کی بیٹری مارکیٹ میں کمپنیاں کم از کم 5 برس تک دستیاب بنانے کی پابند ہوں گی یورپین یونین کیپٹل برسلز کے مطابق یہ قانون تمام موبائل کمپنیوں کیلئے اگلے سال 18 فروری 2027 سے نافذ عمل ہو گا آئندہ سال تمام موبائل فون یوزر صارفین کو بیٹریوں کی وجہ سے ڈیوائس کی تبدیلی کے جھنجٹ اضافی معاشی بوجھ سے چھٹکارا مل جائے گا لہذا آئندہ تمام موبائل فون ٹیکنالوجی بنانے والی کمپنیوں کے جتنے بھی موبائل اور آئی یپیڈز ٹیبلٹ کے نئے ماڈل لانچ ہوں گے وہ ریمویبل بیٹری والے ہوں گے.

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو اسکا بہت زیادہ فائدہ ہو گا اور اب موبائل فون بیچتے ہوئے بیٹری 🔋 ہیلتھ کے نام پر انکی قیمت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ صارفین ایک سے زیادہ بیٹریاں خرید کر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اور ایک بیٹری ڈیڈ ہونے کے بعد دوسری بیٹری 🔋 کو لگا کر موبائل فون استعمال کرتے رہیں گے اور موبائل فونز کو چارج کرنے کی ٹینشن سے بھی ریلیف ملے گا اور پھر اپنی مرضی کے اوقات میں موبائل فون بیٹری کو چارج بھی کر سکیں گے۔

Address

Bukhari Road
Dogra Kulasra Sinawan
34100

Telephone

+923457357355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Mobile Shop & Repairing Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Mobile Shop & Repairing Center:

Share