Gill Mobiles & Photostate 16DB

Gill Mobiles & Photostate 16DB Hey there! We are prominent retailers in the market dealing in mobile phone accessories, sports items and dish tv services.

Visit us for quality products at reasonable prices.

کسان کارڈ سے رقم نکلوانے کیلیئے تشریف لائیں۔
24/04/2026

کسان کارڈ سے رقم نکلوانے کیلیئے تشریف لائیں۔

بیوہ سہارا کارڈ / رحمت کارڈ کی آفیشل ویب سائٹ تو جاری ہو چکی ہے ، لیکن ابھی تک رجسٹریشن کا عمل شروع نہیں ہوا۔ اس وقت ویب...
24/04/2026

بیوہ سہارا کارڈ / رحمت کارڈ کی آفیشل ویب سائٹ تو جاری ہو چکی ہے ، لیکن ابھی تک رجسٹریشن کا عمل شروع نہیں ہوا۔ اس وقت ویب سائٹ پر صرف لاگ اِن کا آپشن فعال ہے جبکہ رجسٹریشن والا بٹن کام نہیں کر رہا۔ ہیلپ لائن کے مطابق رجسٹریشن تب ہی شروع ہوگی جب حکومتِ پنجاب باقاعدہ اعلان کرے گی۔ لہٰذا فی الحال انتظار کریں-
GILL MOBILES 16DB
03048889828
مزید اپڈیٹس کیلیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb2ggAWGehEFkF9sMI31

20/03/2026

گِل موبائل 16DB کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔ 🌙

🚨 *Scam Alert* ❗❗❗❗❗❗❗❗❗❗⚠️سب ممبران خود بھی نوٹ کرلیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں، حکومتِ پنجاب کی جانب سے...
18/03/2026

🚨 *Scam Alert* ❗❗❗❗❗❗❗❗❗❗⚠️
سب ممبران خود بھی نوٹ کرلیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں، حکومتِ پنجاب کی جانب سے عیدی کے نام سے اس طرح کی کوئی نئی اسکیم نہ تو جاری کی گئی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی اعلان متوقع ہے, کیونکہ رمضان نگہبان پروگرام کے تحت ادائیگیاں پہلے ہی جاری ہیں.

لہٰذا سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ایسی خبروں سے ہوشیار رہیں، یہ صرف ویوز اور کمائی کے لیے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہوتی ہے، کسی بھی غیر مصدقہ خبر پر یقین نہ کریں.

02/03/2026
21/01/2026

موبائل کے پیچھے فل HD کوالٹی میں اپنی تصویر لگوانے کیلیے تشریف لائیں۔

20/01/2026

TECNO SPARK GO 2 (4+64)
*sold to Customer Bilal Bhai Chak No 5DB..*
Gill Mobiles & Photostate 16DB ✨❤️

20/01/2026

GILL MOBILES cable
80W original Type-C
Available at Gill Mobiles & Photostate 16DB

Address

Chak 16 DB, Near Harnoli, Tehsil Piplan
District Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gill Mobiles & Photostate 16DB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gill Mobiles & Photostate 16DB:

Share