Pak Journalist

Pak Journalist our mission is to convey every type of information which were happening in Pakistan � and all over

12/02/2025

مجھ سے بنوں اڈا اور کوٹلی مام کے درمیان روڈ پر کئی پر میرے انکھوں کے اپریشن کے سارے میڈیکل رپورٹس گر گئے ہیں اگر کسی کو ملے ہیں تو برائے مہربانی میرے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں مہربانی ہوگی
03449409130

16/10/2024

ایک فیملی کو ڈیرہ شہر میں 2سے3کمروں کا مکان کرائے پرضرورت ہے
گھر میں کار جاتی ہو،
رابطہ نمبر
03499618677

Call now to connect with business.

02/09/2024

ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں نیو چونگی پر اج شام مجھے ایک چھوٹا نوکیا موبائل ملا ہے جس کسی کا بھی ہو میرے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں اور نشانی بتا کر اپنا موبائل لے لیں
03429365337

02/05/2024

Best chai cafe and sobat Ghar in dera Ismail khan
Yarik sobat Ghar

انا للہ وانا الیہ راجعونڈیرہ اسماعیل خان :ریجنل اسپورٹس آفیسر انور کمال برکی کے بڑے ماموں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ ڈا...
12/04/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈیرہ اسماعیل خان :ریجنل اسپورٹس آفیسر انور کمال برکی کے بڑے ماموں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ ڈاکٹر محمود جان بیٹنی کے سسر ریٹائرڈ ایس پی ڈاول خان بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ سوا 5 بجے بعد از نماز عصر جامعہ نعمانیہ مدرسہ دارالعلوم مولانا علاؤالدین آڑا روڈ میں ادا کیا جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان یہ 2 بچیاں ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر بیٹھے ہیں ان کو گھر کا پتہ نہیں معلوم اگر یہ بچیاں کسی کے ہ...
11/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان یہ 2 بچیاں ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر بیٹھے ہیں ان کو گھر کا پتہ نہیں معلوم اگر یہ بچیاں کسی کے ہیں تو رابطہ کریں
03448996447

تلاش ورثاء ایک بچی ڈیرہ اسماعیل ٹانک اڈا پر  ملی ہے اگر کسی بھائی کو بچی کے گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات ہو ی تو ن...
09/04/2024

تلاش ورثاء
ایک بچی ڈیرہ اسماعیل ٹانک اڈا پر ملی ہے اگر کسی بھائی کو بچی کے گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات ہو ی تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
رابطہ نمبر 03065715474

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہسلام کے بعد ایک عاجزانہ درخواست ہے یه لڑکا جو کے ہمارا رشتہ دار بھی ہے یہ ڈیرہ اسماعیل خان میں...
12/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

سلام کے بعد ایک عاجزانہ درخواست ہے یه لڑکا جو کے ہمارا رشتہ دار بھی ہے یہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کالج پھڑتا تھا کئ دن پہلے چھٹی پر گھر آیا تھا جب چھٹی مکمل ہوئ تو 6 فروری کو گھر سے ڈیرہ اسماعیل خان کیطرف نکل گیا
اب کوئ معلومات نہیں ہے که ہے کہاں لہزا اپ سب سے انتہائی گزارش ہے که میڈیا پر وارئیل کریں تاکہ اپنے گھروالوں کو مل جائے
آگر کسی کو مل جائے تو ان نمبروں پر رابط کریں
03209335802
03039171998
03025626526
03302828573
نام #والد ۔ گاوں خرگی تحصیل جنڈوله ضلع ٹانک

11/02/2024

Level yr dera Ismail khan my in jsy taste bikol b nj ha 1 dafa try kry Fry chicks dera Ismail khan chicks dera Ismail khan
Besahki ground near TCS office

ہمارے ہاں ماربل اور ٹائل فکسنگ کا کام  مارکیٹ سے نہایت کم ریٹ پر  اور تسلی بخش کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔Dera Ismail KhanWe do til...
16/01/2024

ہمارے ہاں ماربل اور ٹائل فکسنگ کا کام مارکیٹ سے نہایت کم ریٹ پر اور تسلی بخش کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔
Dera Ismail Khan
We do tile and marble fixing work on very low rate

یہ بچی بنوں روڈ سے ملی ہے اسکو کوئی جانتا ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03119013862.  گوہر خان
11/01/2024

یہ بچی بنوں روڈ سے ملی ہے اسکو کوئی جانتا ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03119013862. گوہر خان

12/12/2023

تھانہ درابن پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید جبکہ 15 سے زائد اہلکار زخمی، پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے کے مین گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی جس سے 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانے کے قریب سے اب بھی فائرنگ کی آوازیں جاری ہیں ۔ شہید ہونے والوں میں حوالدار ریاست اور سپاہی زوالفقار شامل ہیں۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری درابن تھانے کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔تحصيل درابن کے سکول اور کالج بند کردیئے گئے اور اج ہونے والا پیپر بھی ملتوی کردیا گیا

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Journalist:

Share