Malik Saim

Malik Saim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Saim, Electronics Store, Dera Ismail Khan.

لوکل انورٹرز ہوں یا چائینہ کچھ دن چلنے کے بعد ضرور پھٹ جاتے ہیں، اتنے پیسے لگا کر بھی آپ کی ٹینشن ختم نہیں ہو رہی تو ایک رومی الیکٹرانکس کے سپیشل انورٹرز
5kw
7kw
10kw
یہ انورٹرز دستیاب ہیں،
ابھی رابطہ کریں
03140886716
Https://Wa.me/+923251550810

پہلے پہل چائینہ کے انورٹرز اچھے تھے انکی ڈیمانڈ بھی زیادہ تھی اب انکا یہ حال ہے اگر چل گیا تو چل گیا ورنہ پیسے ضائع ، کو...
25/04/2025

پہلے پہل چائینہ کے انورٹرز اچھے تھے انکی ڈیمانڈ بھی زیادہ تھی اب انکا یہ حال ہے اگر چل گیا تو چل گیا ورنہ پیسے ضائع ، کوئی وارنٹی کچھ بھی نہیں، باقی جو عام لوکل ہیں انکا بھی اعتبار نہیں،
ان تمام پریشانیوں کو مد نظر رکھ کر ہم لائے ہیں آپکے لیے 6 مہینے کی وارنٹی والے سپیشل رومی الیکٹرانکس کے انورٹرز۔۔ جو چلنے میں بھی بہترین اور دکھنے میں بھی خوبصورت ، تین قسم کی پروٹیکشن بھی لگا دی ہے اس میں،
ہائی وولٹیج پروٹیکشن
لو وولٹیج پروٹیکشن
شارٹ سرکٹ پروٹیکشن
انکی بدولت یہ ہمارے علاقوں کے مطابق سب سے موزوں ہیں،
ہمارے پاس تین قسم کے انورٹرز دستیاب ہیں
5kw
7kw
10kw
ڈائیریکٹ سولر پر چلیں گے، بیٹری لگانے کی ضرورت بھی نہیں، واپڈہ شئیرنگ بھی نہیں ہے،
پوری ذمہ داری کے ساتھ آپکو چیز دینگے انشاء اللہ آپ کو مکمل مطمئن کرینگے،
لوکیشن ہماری ڈیرہ اسماعیل خان ہے لیکن پورے پاکستان میں ڈیلیور کرتے ہیں ، پارسل مل جانے پر رقم دیں، کوئی ایڈوانس نہیں،

ایک دفعہ ضرور آزمائیں
RUMI ELECTRONICS DERA ISMAIL KHAN
03359961904
https://Wa.me/+923251550810

Address

Dera Ismail Khan
123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Saim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share