Zaidi Solar Services

Zaidi Solar Services Solar Inverters, Solar Service, Electronics

زیدی سولر سروسز کی جانب سے بگوانی شمالی میں جناب برکت چاندی خیل صاحب کے گھر میں  سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔ اگر آپ بھی...
06/09/2026

زیدی سولر سروسز کی جانب سے بگوانی شمالی میں جناب برکت چاندی خیل صاحب کے گھر میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔

اگر آپ بھی اپنے گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔

معیاری، قابلِ اعتماد اور جدید سولر انرجی سلوشنز کس قیمت اور کونسی بہترین سہولیات کے ساتھ حاصل کرنا چاہئے؟؟؟

اپنے علاقے میں ایسا ادارہ تلاش کریں جو یہ تمام سہولیات فراہم کر رہا ہو۔

✔ گھریلو اور کمرشل سولر سسٹمز
✔ سولر پینل کی 30 سال ورنٹی
✔ سولر انورٹر کی Replacement ورنٹی، ورنٹی کے دوران سولر انورٹر مکمل جل جانے کی صورت میں بھی دوسرے بالکل نئے انورٹر کی فراہمی
✔ پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل رہنمائی
✔ دن کو صبح سے شام تک سولر پلیٹوں سے ڈائریکٹ بجلی بنانے والے سب سے پائیدار ورنٹی والے سولر انورٹرز
✔ مکمل ساز و سامان کے ساتھ گھر آ کر سولر سسٹم لگا کر دینے کی سہولت
✔ سولر سسٹم لگ جانے کے بعد پانچ سال تک سپورٹ اور سروس ورنٹی۔

* اس ادارے کی یہ خصوصیات بہت ضروری ہیں:*

🔹 تجربہ کار اور تربیت یافتہ ماہر افراد کی ٹیمیں
🔹 معیاری سامان، مناسب قیمت اور لمبے عرصے کی ورنٹی
🔹 ایماندارانہ مشورہ (آپ کی ضرورت کے مطابق)
🔹 ہر کمپنی کے اے گریڈ سولر پینل کی فراہمی کیلئے اسٹام پیپر لکھ کر دینے تک کی سہولت۔
🔹 بی گرید سولر پینل ثابت ہونے پر 10 سال بعد بھی مکمل پیمنٹ بمعہ جرمانہ واپسی۔
🔹 بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں سے مکمل نجات
🔹خریدے ہوئے مال کی خوش اصلوبی سے واپسی (اگر آپ مطمئن نہیں)

سب سے پہلے اپنے علاقے کی سولر مارکیٹ کا وزٹ کریں، سولر کی قیمتوں اور کوالٹی کے متعلق مکمل معلومات حاصل کریں

اگر آپ کی نظر میں ایسا کوئی ادارہ موجود نہیں جو کہ یہ ساری سہولیات ایک ساتھ فراہم کر سکے، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، یہ سب کچھ ہم آپ کو ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کر رہے ہیں۔

*ہمارا طریقہ کار:*
آپ فون پر یا ہمارے پاس آ کر معلومات لینے کے بعد ہماری ماہر افراد کی ٹیم کو اپنے گھر کا سروے کرنے کیلئے بلاتے ہیں، جوکہ آپ کے گھر آ کر بالکل مفت میں مکمل سروے کرتی ہے، پھر ہم آپ کو آپ کے گھر کے لوڈ اور میسر جگہ کے مطابق پیکج بتاتے ہیں۔ مطمئن ہونے کے بعد آپ اپنا آرڈر کنفرم کرتے ہیں، اور 60% پیمنٹ جمع کرواتے ہیں۔
ہمارے ماہر الیکٹریشنز اور ٹیکنیشنز مکمل ساز و سامان کے ساتھ آپ کے گھر آ کر سسٹم انسٹال کر کہ دیتے ہیں، سولر سسٹم چلا کر مطمئن ہونے کے بعد آپ باقی کی 40% رقم جمع کرواتے ہیں۔

📍 *مکمل سروسز کے مراکز:*
ضلع پہاڑ پور (KPK)، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (KPK)، ضلع بھکر (پنجاب) ، ضلع میانوالی (پنجاب)

*اس کے علاوہ ہم پاکستان کے کسی بھی علاقے میں دن کو صبح سے شام تک ڈائریکٹ سولر پلیٹوں سے بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز اور ڈی بی کا مکمل سامان بھیجے کی سلاحیت رکھتے ہیں۔*

رابطہ نمبر 03279944488

📞 Call Timing: ( 04:00 PM to 08:00 PM)
💬 WhatsApp: (24 Hours)

زیدی سولر سروسز — اعتماد، معیار اور جدت کا نام 🌞

27/08/2026

روزانہ کی بنیاد پر سولر کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔
25/08/2026

روزانہ کی بنیاد پر سولر کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

🔋 Lithium Battery بمقابلہ Tubular Battery — کون سی بیٹری بہتر ہے؟اگر آپ گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا سوچ رہے ہیں تو بیٹری...
21/08/2026

🔋 Lithium Battery بمقابلہ Tubular Battery — کون سی بیٹری بہتر ہے؟

اگر آپ گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا سوچ رہے ہیں تو بیٹری کا انتخاب بہت اہم ہے۔ آج کل مارکیٹ میں Lithium Battery اور Tubular Battery دونوں عام ہیں، لیکن دونوں کی کارکردگی، عمر، قیمت، بیک اَپ اور مینٹیننس میں کافی فرق ہے۔

آئیے آسان الفاظ میں دونوں کا موازنہ کرتے ہیں۔ 👇

🔵 1۔ بیٹری کی عمر (Life Span)

🔋 Lithium Battery:
اچھی کوالٹی کی Lithium، خاص طور پر LiFePO₄ بیٹری، عام طور پر تقریباً 8 سے 12 سال یا اس سے زیادہ چل سکتی ہے، اور استعمال و چارجنگ کے طریقے کے مطابق اس کے سائیکل بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

🔋 Tubular Battery:
عام طور پر تقریباً 2 سے 5 سال تک چلتی ہے، تاہم معیار، استعمال، درجہ حرارت اور مینٹیننس کے مطابق عمر کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔

🏆 فائدہ: Lithium

💰 2۔ قیمت (Initial Cost)

Lithium Battery خریدتے وقت عموماً Tubular Battery سے مہنگی پڑتی ہے۔

مثلاً ایک ہی مطلوبہ سسٹم کے لیے Lithium میں ابتدائی سرمایہ زیادہ لگ سکتا ہے، لیکن چونکہ Lithium کی عمر زیادہ اور مینٹیننس کم ہوتی ہے، اس لیے طویل مدت میں اس کی Total Cost of Ownership بہتر ہو سکتی ہے۔

🏆 ابتدائی قیمت: Tubular
🏆 طویل مدت کی بچت: Lithium

⚡ 3۔ بیک اَپ ٹائم اور قابلِ استعمال Capacity

صرف Ah دیکھ کر بیٹری کا بیک اَپ ٹائم فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔

Tubular بیٹری کو زیادہ گہرائی تک بار بار ڈسچارج کرنے سے اس کی عمر متاثر ہو سکتی ہے، جبکہ Lithium بیٹری عموماً اپنی capacity کا زیادہ حصہ قابلِ استعمال انداز میں فراہم کر سکتی ہے۔

اسی لیے ایک ہی نامی capacity میں Lithium سے عملی طور پر زیادہ usable energy حاصل ہو سکتی ہے۔

🏆 فائدہ: Lithium

🛠️ 4۔ مینٹیننس (Maintenance)

🔋 Lithium:
عام طور پر پانی ڈالنے، بار بار صفائی یا electrolyte کی دیکھ بھال کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس میں BMS (Battery Management System) بیٹری کی حفاظت اور نگرانی میں مدد کرتا ہے۔

🔋 Tubular:
Flooded tubular بیٹری میں وقتاً فوقتاً پانی کی سطح چیک کرنا، distilled water ڈالنا، terminals کی صفائی اور مناسب ventilation ضروری ہو سکتی ہے۔

🏆 فائدہ: Lithium

⚖️ 5۔ وزن اور جگہ

Lithium Battery عام طور پر اسی توانائی کی ضرورت کے لیے Tubular کے مقابلے میں ہلکی اور زیادہ compact ہوتی ہے۔

Tubular بیٹری نسبتاً بھاری ہوتی ہے اور اسے رکھنے کے لیے زیادہ جگہ درکار ہو سکتی ہے۔

🏆 فائدہ: Lithium

🔥 6۔ گرمی اور حفاظت

Lithium میں خاص طور پر اچھی کوالٹی کی LiFePO₄ battery اور مناسب BMS استعمال کرنا بہت اہم ہے۔

Tubular battery بھی مناسب installation، ventilation اور درست charging کے ساتھ محفوظ طریقے سے استعمال کی جا سکتی ہے۔

یاد رکھیں: بیٹری کا صرف نام نہیں بلکہ برانڈ، سیلز، BMS، چارجر/inverter compatibility اور installation quality بھی بہت اہم ہیں۔

🏆 ہمیشہ معیاری بیٹری کا انتخاب کریں۔

📊 مختصر موازنہ:

🔋 Lithium Battery
✅ عمر زیادہ
✅ مینٹیننس بہت کم
✅ وزن کم
✅ زیادہ usable capacity
✅ تیز چارجنگ کی صلاحیت
✅ طویل مدت کے لیے بہترین انتخاب
❌ ابتدائی قیمت زیادہ

🔋 Tubular Battery
✅ ابتدائی قیمت نسبتاً کم
✅ عام مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب
✅ روایتی سولر/UPS سسٹمز میں وسیع استعمال
❌ وزن زیادہ
❌ مینٹیننس کی ضرورت
❌ عمر نسبتاً کم
❌ بار بار گہری ڈسچارجنگ سے عمر متاثر ہو سکتی ہے

🏆 آخری فیصلہ

اگر آپ طویل مدت، کم مینٹیننس، کم وزن اور بہتر overall performance چاہتے ہیں تو اچھی کوالٹی کی Lithium Battery زیادہ بہتر انتخاب ہے۔

لیکن اگر آپ کا بجٹ محدود ہے اور آپ کم ابتدائی لاگت میں بیٹری لینا چاہتے ہیں تو Tubular Battery بھی ایک مناسب آپشن ہو سکتی ہے۔

⚠️ اہم بات:
صرف سستی قیمت دیکھ کر بیٹری نہ خریدیں۔ بیٹری کی اصل capacity، warranty، cycle life، BMS، inverter compatibility اور کمپنی کی reputation ضرور چیک کریں۔

☀️ Zaidi Solar Services
آپ کے سولر سسٹم کے لیے مناسب بیٹری، انورٹر اور مکمل سولر سلوشن کے انتخاب میں رہنمائی۔

📞 مزید معلومات اور مشورے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03279944488

زیدی سولر سروسز کی جانب سے کوٹجائی میں جناب گلزار حسین کھوکھر صاحب کے گھر میں  سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔ اگر آپ بھی ا...
18/08/2026

زیدی سولر سروسز کی جانب سے کوٹجائی میں جناب گلزار حسین کھوکھر صاحب کے گھر میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔

اگر آپ بھی اپنے گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔

معیاری، قابلِ اعتماد اور جدید سولر انرجی سلوشنز کس قیمت اور کونسی بہترین سہولیات کے ساتھ حاصل کرنا چاہئے؟؟؟

اپنے علاقے میں ایسا ادارہ تلاش کریں جو یہ تمام سہولیات فراہم کر رہا ہو۔

✔ گھریلو اور کمرشل سولر سسٹمز
✔ سولر پینل کی 30 سال ورنٹی
✔ سولر انورٹر کی Replacement ورنٹی، ورنٹی کے دوران سولر انورٹر مکمل جل جانے کی صورت میں بھی دوسرے بالکل نئے انورٹر کی فراہمی
✔ پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل رہنمائی
✔ دن کو صبح سے شام تک سولر پلیٹوں سے ڈائریکٹ بجلی بنانے والے سب سے پائیدار ورنٹی والے سولر انورٹرز
✔ مکمل ساز و سامان کے ساتھ گھر آ کر سولر سسٹم لگا کر دینے کی سہولت
✔ سولر سسٹم لگ جانے کے بعد پانچ سال تک سپورٹ اور سروس ورنٹی۔

* اس ادارے کی یہ خصوصیات بہت ضروری ہیں:*

🔹 تجربہ کار اور تربیت یافتہ ماہر افراد کی ٹیمیں
🔹 معیاری سامان، مناسب قیمت اور لمبے عرصے کی ورنٹی
🔹 ایماندارانہ مشورہ (آپ کی ضرورت کے مطابق)
🔹 ہر کمپنی کے اے گریڈ سولر پینل کی فراہمی کیلئے اسٹام پیپر لکھ کر دینے تک کی سہولت۔
🔹 بی گرید سولر پینل ثابت ہونے پر 10 سال بعد بھی مکمل پیمنٹ بمعہ جرمانہ واپسی۔
🔹 بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں سے مکمل نجات
🔹خریدے ہوئے مال کی خوش اصلوبی سے واپسی (اگر آپ مطمئن نہیں)

سب سے پہلے اپنے علاقے کی سولر مارکیٹ کا وزٹ کریں، سولر کی قیمتوں اور کوالٹی کے متعلق مکمل معلومات حاصل کریں

اگر آپ کی نظر میں ایسا کوئی ادارہ موجود نہیں جو کہ یہ ساری سہولیات ایک ساتھ فراہم کر سکے، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، یہ سب کچھ ہم آپ کو ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کر رہے ہیں۔

*ہمارا طریقہ کار:*
آپ فون پر یا ہمارے پاس آ کر معلومات لینے کے بعد ہماری ماہر افراد کی ٹیم کو اپنے گھر کا سروے کرنے کیلئے بلاتے ہیں، جوکہ آپ کے گھر آ کر بالکل مفت میں مکمل سروے کرتی ہے، پھر ہم آپ کو آپ کے گھر کے لوڈ اور میسر جگہ کے مطابق پیکج بتاتے ہیں۔ مطمئن ہونے کے بعد آپ اپنا آرڈر کنفرم کرتے ہیں، اور 60% پیمنٹ جمع کرواتے ہیں۔
ہمارے ماہر الیکٹریشنز اور ٹیکنیشنز مکمل ساز و سامان کے ساتھ آپ کے گھر آ کر سسٹم انسٹال کر کہ دیتے ہیں، سولر سسٹم چلا کر مطمئن ہونے کے بعد آپ باقی کی 40% رقم جمع کرواتے ہیں۔

📍 *مکمل سروسز کے مراکز:*
ضلع پہاڑ پور (KPK)، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (KPK)، ضلع بھکر (پنجاب) ، ضلع میانوالی (پنجاب)

*اس کے علاوہ ہم پاکستان کے کسی بھی علاقے میں دن کو صبح سے شام تک ڈائریکٹ سولر پلیٹوں سے بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز اور ڈی بی کا مکمل سامان بھیجے کی سلاحیت رکھتے ہیں۔*

رابطہ نمبر 03279944488

📞 Call Timing: ( 04:00 PM to 08:00 PM)
💬 WhatsApp: (24 Hours)

زیدی سولر سروسز — اعتماد، معیار اور جدت کا نام 🌞

14/08/2026

اہلیان علاقہ کیلئے اچھی خبر

اب زیدی سولر سروسز کی شاپ پر آپ لوگوں کو بجلی کا مکمل سامان چیلنج کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹ پر ملے گا۔
ہمارے لوگوں کیلئے یہ ایک بڑا مسئلہ تھا کہ مناسب قیمت پر وائرنگ کا سامان نہیں ملتا تھا، اور چیز کی کوالٹی کی سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے اکثر بھائیوں کو دھوکے اور نقصان کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپ لوگوں کیلئے ہر قسم کا سامان انتہائی مناسب قیمت میں لے آئے ہیں۔

اگر کسی بھائی نے اپنے گھر کی مکمل وائرنگ کروانی ہوگی تو ہم مکمل سامان کے علاوہ ماہر الیکٹریشن اور سروسز بھی فراہم کریں گے۔ اور آپ لوگوں کو شروع سے آخرتک گھر کی وائرنگ مکمل کر کہ دیں گے۔

آپ کے گھر کا سروے بالکل مفت کیا جائے گا۔

مزید معلومات اور مفت سروے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔

03279944488

ایک نام اعتماد کا
12/08/2026

ایک نام اعتماد کا

زیدی سولر سروسز کی جانب سے ڈ ھلہ میں محترم قیصر بلوچ صاحب کے تعاون سے جناب محمد رمضان خان صاحب کے گھر میں  سولر سسٹم انس...
08/08/2026

زیدی سولر سروسز کی جانب سے ڈ ھلہ میں محترم قیصر بلوچ صاحب کے تعاون سے جناب محمد رمضان خان صاحب کے گھر میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔

اپنے گھر میں سولر سسٹم لگوانے کیلئے یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔
ہم پاکستان میں معیاری، قابلِ اعتماد اور جدید سولر انرجی سلوشنز انتہائی مناسب قیمت اور بہترین سہولیات کے ساتھ فراہم کر رہے ہیں۔

*ہماری سروسز میں شامل ہیں:*
✔ گھریلو اور کمرشل سولر سسٹمز
✔ سولر پینل کی 30 سال ورنٹی
✔ سولر انورٹر کی Replacement ورنٹی، ورنٹی کے دوران سولر انورٹر مکمل جل جانے کی صورت میں بھی دوسرے بالکل نئے انورٹر کی فراہمی
✔ پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل رہنمائی
✔ دن کو صبح سے شام تک سولر پلیٹوں سے ڈائریکٹ بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز
✔ مکمل ساز و سامان کے ساتھ گھر آ کر سولر سسٹم لگا کر دینے کی سہولت
✔ سولر سسٹم لگ جانے کے بعد پانچ سال تک سپورٹ اور سروس ورنٹی۔

*ہماری خصوصیات:*
🔹 تجربہ کار اور تربیت یافتہ ماہر افراد کی ٹیمیں
🔹 معیاری سامان، مناسب قیمت اور لمبے عرصے کی ورنٹی
🔹 ایماندارانہ مشورہ (آپ کی ضرورت کے مطابق)
🔹 ہر کمپنی کے اے گریڈ سولر پینل کی فراہمی کیلئے اسٹام پیپر لکھ کر دینے تک کی سہولت۔
🔹 بی گرید سولر پینل ثابت ہونے پر 10 سال بعد بھی مکمل پیمنٹ بمعہ جرمانہ واپسی۔
🔹 بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں سے مکمل نجات
🔹خریدے ہوئے مال کی خوش اصلوبی سے واپسی (اگر آپ مطمئن نہیں)

*ہمارا طریقہ کار:*
آپ فون پر یا ہمارے پاس آ کر مکمل معلومات لینے کے بعد آرڈر کنفرم کرتے ہیں، اور 60% پیمنٹ جمع کرواتے ہیں۔
ہمارے ماہر الیکٹریشنز اور ٹیکنیشنز سروے کرنے کے بعد مکمل ساز و سامان کے ساتھ آپ کے گھر آ کر مکمل سسٹم انسٹال کر کہ دیتے ہیں، سولر سسٹم چلا کر مطمئن ہونے کے بعد آپ باقی کی 40% رقم جمع کرواتے ہیں۔

📍 *مکمل سروسز کے مراکز:*
ضلع پہاڑ پور (KPK)، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (KPK)، ضلع بھکر (پنجاب) ، ضلع میانوالی (پنجاب)

*اس کے علاوہ ہم پاکستان کے کسی بھی علاقے میں دن کو صبح سے شام تک ڈائریکٹ سولر پلیٹوں سے بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز اور ڈی بی کا مکمل سامان بھیجے کی سلاحیت رکھتے ہیں۔*

اگر آپ سولر سسٹم لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو پہلے اپنے علاقے کی مارکیٹ کا چکر لگائیں قیمتیں اور معیار معلوم کریں اور پھر بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر 03279944488

📞 Call Timing: ( 04:00 PM to 08:00 PM)
💬 WhatsApp: (24 Hours)

زیدی سولر سروسز — اعتماد، معیار اور روشنی کا نام 🌞

Address

Syedallian Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi Solar Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category