SicoCreations - DIK

SicoCreations - DIK SicoCreations is known as Information Technology Company and providing Quality Digital Marketing Sol

رمضان المبارک کا با برکت مہینہ تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو... ❤️❤️
13/04/2021

رمضان المبارک کا با برکت مہینہ تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو... ❤️❤️

السلام علیکمکیا آپ کسی سکول کے مالک/پرنسپل ہیں اور اپنے سکول کو ڈیجیٹل کرنے کا خواب اپنے دل میں رکھتے ہیں؟؟؟بہت خوب........
04/04/2021

السلام علیکم
کیا آپ کسی سکول کے مالک/پرنسپل ہیں اور اپنے سکول کو ڈیجیٹل کرنے کا خواب اپنے دل میں رکھتے ہیں؟؟؟
بہت خوب......
ہم لائے ہیں آپ کے لیے انتہائی مناسب قیمت پر اک غیر معمولی سا سافٹویئر جو آپ کے خوابوں کو پورا کرنے کی بھر پور خصوصیات رکھتا ہے.
اس سافٹویئر کے ذریعے آپ اپنے مکمل سکول کو نا صرف مینیج کر سکتے بلکہ اپنے ٹیچرز، سٹوڈنٹس اور انکے سربراہان کو بذریعہ میسج ہر اک خبر سے انفارم بھی کر سکتے ہیں.
سافٹویئر کے تمام فیچرز فوٹو میں دے دیے گئے ہیں...
مزید تفصیلات کے لیے یا ڈیمو سافٹویئر کے لیے ابھی رابطہ کریں.
03189024167
https://wa.me/923189024167

06/03/2021

کامیاب وہی ہوتا ہے جو رسک لیتا ہے
ہم یہ تو سوچتے ہیں کہ ناکام ہو گئے تو کیا ہوگا. اگر یہ سوچیں کہ کامیاب ہو گئے تو کیا ہوگا تو ہم ضرور کامیاب ہونگے انشاءاللہ

02/03/2021

السلام علیکم
کیا آپ سکول کے مالک ہیں یا کسی سکول کو منیج کرنے میں کوئی کردار ادا کر رہے ہیں اور اپنے سکول میں سکول منیجمنٹ سسٹم لگوانے کے خواہشمند ہیں تو ہم لائے ہیں آپ کیلئے نہایت ہی مناسب قیمت پر سمارٹ سکول مینجمنٹ سسٹم.
فیچرز:
کلاسز
سیکشنز
سبجیکٹس
ٹیچرز
سٹوڈنٹس
اٹینڈنس
میسیجنگ سسٹم
فیس کلیکشن
ایگزامز
رزلٹس
اور بہت کچھ...

ویڈیو دیکھیں اور اگر مزید معلومات درکار ہوں تو ابھی وٹس ایپ کریں
https://wa.me/923189024167

Address

Chowdhwan Morr Tehsil Paroa
Dera Ismail Khan
29230

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923189024167

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SicoCreations - DIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share