Haq ki baty

Haq ki baty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq ki baty, 17, Dera Ismail Khan.

08/05/2021

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148
اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہنوں/بھائیوں کی مددکریں جو اس حوالے سےکسی پریشانی میں مبتلاہیں۔

Behtren post plz sher kry
03/05/2021

Behtren post plz sher kry

Plz sher kry
30/04/2021

Plz sher kry

28/04/2021
Plz sher this message
08/04/2021

Plz sher this message

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چینوٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
31/03/2021

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چینوٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں

04/12/2020

(القرآن)

تم میں سے اچھے وہ #لوگ ہیں جن کو دیکھ کر #اللّٰہ یاد آئے،

🌾

اب یہ تصویر کوئی شیر نہیں کریگا اور نا ہی وائرل ہوگا ۔ کیونکہ یہاں امن و محبت کا اظہار  ہو رہا ہے ۔ یہاں شور شرابہ نہیں ...
03/12/2020

اب یہ تصویر کوئی شیر نہیں کریگا اور نا ہی وائرل ہوگا ۔ کیونکہ یہاں امن و محبت کا اظہار ہو رہا ہے ۔ یہاں شور شرابہ نہیں ہے اور یہاں گالیاں نہیں دی جا رہی ۔

  ! فرماتے ہیں ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ ک...
18/11/2020

! فرماتے ہیں ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ کے بل کیچڑ میں گر گیا کیچڑ سے اٹھ کر وه گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے دوبارہ مسجد کی طرف چل دیا ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ دوبارہ ٹھوکر لگی اور وه دوبارہ کیچڑ میں گر گیا کیچڑ سے اٹھ کر وه ایک بار پھر گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے مسجد جانے کیلئے دوبارہ گھر سے نکل آیا اپنے گھر کے دروازے پر اسے ایک شخص ملا
جو اپنے ہاتھ میں ایک روشن چراغ تھامے ہوئے تھا چراغ والا شخص چپ چاپ نمازی کے آگے آگے مسجد کی طرف چل دیا اس بار چراغ کی روشنی میں نمازی کو مسجد تک پہنچنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑا اور وه بخیریت مسجد تک پہنچ گیا مسجد کے دروازے پر پہنچ کر چراغ والا شخص رک گیا نمازی اسے وہیں چھوڑ کر مسجد میں داخل ہو گیا اور نماز ادا کرنے لگا نماز سے فارغ ہو کر وه مسجد سے باهر آیا تو اس نے دیکھا چراغ والا شخص اس کا منتظر ہے تاکہ اسے دوبارہ چراغ کی روشنی میں گھر تک چھوڑ آئے جب نمازی گھر پہنچ گیا تو نمازی نے اس اجنبی شخص سے پوچھا آپ کون ہیں؟ اجنبی شخص نے بولا سچ بتاؤں تو میں شیطان ہوں یہ سن کر اس نمازی کی حیرت کی انتہا نہ رہی اس نے پوچھا تجھے تو میری نماز ره جانے پر خوش ہونا چاہئے تھا پھر تو چراغ کی روشنی میں مجھے مسجد تک کیوں لایا ؟ ابلیس شیطان نے جواب دیا جب تجھے پہلی ٹھوکر لگی تو الله تعالیٰ نے تیرے عمر بھر کے گناه معاف فرما دئیے جب تجھے دوسری ٹھوکر لگی تو اللہ تعالیٰ نے تیرے سارے خاندان کو بخش دیا مجھے فکر ہوئی کہ اب اگر تو اب پھر ٹھوکر کھا کر گرا تو کہیں الله تعالیٰ تیرے سارے گاؤں کی مغفرت نہ فرما دے اس لئے میں چراغ لے کر آیا ہوں کہ تو بغیر گرے مسجد تک پہنچ جائے

حکایت حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمۃ الله علیہ

17/10/2020

*خوشخبری*
*All Network Balance save code*

*یہ کوڈ صرف ایک بار ملائیں*
*اس کے بعد بیلنس ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔*
ان تمام نیٹورکس نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے بیلنس محفوظ کرنے کا کوڈ جاری کیا ہوا ہے*
*اب نیٹ پیکج ختم ہونے پر بھی بیلنس نہیں کٹے گا پیکج نہ بھی ہو اور ڈیٹا ان ہو تب بھی بیلنس نہیں کٹے گا.*
________________.
________________
*Jazz* *275 #
*Zong* *4004 #
*Ufone* *3344 #
*Telenor* *7799 #
*Warid* *869 #
*وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کیساتھ بھی شئر کیجئیے تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں*

Address

17
Dera Ismail Khan

Telephone

+923419288307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki baty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share