Naveed Abbas

Naveed Abbas Computer Internet Sowftware In Enlish Urdu

16/11/2026
12/11/2026

#لاہور 23 دسمبر 2010 کا دن تھا، جب باغبانپورہ لاہور سے تقریباً 9 سالہ ایک معصوم بچی لاوارث حالت میں ملی۔
اس بچی کا نام کرن ہے۔ وہ اپنے والد کا نام یاسین اور والدہ کا نام عابدہ بتاتی ہے، لیکن اپنے گھر اور خاندان کے بارے میں مزید کوئی معلومات فراہم کرنے سے قاصر ہے۔
وقت گزرتا گیا، مگر کرن آج بھی اپنے گھر اور اپنے پیاروں کی منتظر ہے۔ اس کے ورثاء کہاں ہیں، وہ کس حال میں ہیں، اور کیا وہ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں ہیں، یہ سب سوالات آج بھی جواب کے منتظر ہیں۔
میرا پیارا ٹیم کرن کے خاندان اور ورثاء کی تلاش میں مصروف عمل ہے۔ اگر آپ کرن کو پہچانتے ہیں، یاسین اور عابدہ کے بارے میں جانتے ہیں، یا اس خاندان سے متعلق کوئی بھی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع کرن کی برسوں پر محیط انتظار کی گھڑیاں ختم کر سکتی ہے اور اسے اس کے اپنے پیاروں تک پہنچا سکتی ہے۔
Contact: 03090000015
Case ID: 217465291

07/11/2026

🚨 ضروری اعلان 🚨

لدھانہ مائنر کے قریب رقم ملی ہے!

لدھانہ مائنر کے قریب کسی دوست کو کچھ رقم ملی ہے۔ جس کسی کی بھی یہ رقم گم ہوئی ہے، وہ اپنی مکمل نشانی بتا کر رقم وصول کر سکتا ہے۔

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رقم اصل مالک تک پہنچ سکے۔

📞 رابطہ نمبر: 03700156165

منجانب: رانا نیوز

Address

DG KHAN
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Abbas:

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services