بھٹی موبائل شاپ دری ڈھولے والی

بھٹی موبائل شاپ دری ڈھولے والی Mobile shop
(1)

06/09/2026

بھٹی موبائل شاپ نام ہے اعتماد کا

امان میڈا اللہ
01/09/2026

امان میڈا اللہ

XR Convert 17 pro JV zero condition Battery 96% 64GB
25/08/2026

XR Convert 17 pro JV zero condition Battery 96% 64GB

11/08/2026

بڑی خوشخبری ایزی پیسہ ایپ نے انڈر 18 صارفین کے لیئے نیو جن اکاونٹ NewGen Account کھولنے کی منظوری!!

ابتدائ تفصیلات کے مطابق ایزی پیسہ نے 18اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین جن میں 12 سے 17 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں کے لیے NewGen Account متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے نام پر گھر بیٹھے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔جبکہ اس سے پہلے ایزی پیسہ کی سہولت سے مکمل محروم تھے۔ قبل ازیں ایسے صارفین اپنے 18 سال والے عمر کے فیملی میمبر یا دیگر کے نام اکاونٹ بنا کر استعمال کرتے تھے اب 18 سال سے کم عمر رکھنے والے باقاعدہ طور پر مستفید ہو سکیں گے۔

ایزی پیسہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ اکاونٹ والدین کی زیر نگرانی میں کھولا جائے گا بغیر والدین کے بچے اپنی مرضی سے اکاونٹ ہر گز نہیں کھول سکتے۔ اس اکاونٹ کے ذریعے بچوں و نوجوانوں صارفین کو رقم کی منتقلی، موبائل لوڈ، بچت اور کیو آر کوڈ ادائیگی سمیت مختلف ڈیجیٹل مالی سہولتیں دستیاب ہوں گی۔

اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار کے مطابق والدین کو اپنی ایزی پیسہ ایپ میں لاگ اِن کرکے پروفائل مینو میں موجود ’’Open NewGen Account‘‘ کا آپشن منتخب کرنا ہوگا۔

اس کے بعد بچے کا موبائل نمبر، ’’فارم ب یا انڈر 18شناختی کارڈ نمبر‘‘ کے اجرا کی تاریخ سمیت مطلوبہ معلومات فراہم کرنا ہوں گی۔

اکاؤنٹ کھلنے کے بعد بچہ اپنی ایزی پیسہ ایپ کھول کر اپنا ’’پن‘‘ کوڈ بھی بنا سکتا ہے۔

ایزی پیسہ کے مطابق والدین زیادہ سے زیادہ دو ’’NewGen Accounts‘‘ کھول سکتے ہیں۔

جب NewGen Account استعمال کرنے والا بچہ 18 سال کی عمر کو پہنچ جائے گا تو اسے اپنے اکاؤنٹ میں دوبارہ قومی شناختی کارڈ کی تفصیلات اپ ڈیٹ کرنا ہوں گی۔ قومی شناختی کارڈ کی تمام تر معلومات اپ ڈیٹ ہونے کے بعد اکاؤنٹ کو عام صارف کے اکاؤنٹ کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔

10/08/2026
10/08/2026

ایزی پیسہ نے بھی اپنے صارفین کو خاموشی سےنیا جھٹکا دے دیا!!!!

ایزی پیسہ کی نئی چارجز پالیسی کی تفصیلات کے مطابق اب بینک اکاؤنٹ سے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے پر 2٪ چارجز لاگو ہوں گے اس کے علاوہ بجلی بل کی ادائیگی پر بھی 20 روپے چارج کرنے لگے اس کے علاوہ مختلف قسم کی رقم منتقلی پر بھی فیس بٹوری جانے لگی۔

ایزی پیسہ صارفین کو مختلف مالی اور ڈیجیٹل خدمات استعمال کرنے پر ٹرانزیکشن کی نوعیت اور رقم کے حساب سے سروس چارجز ادا کرنا ہوں گے۔
ایزی پیسہ کے مطابق Raast کے ذریعے بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے پر فیس مقرر کی گئی ہے:

1 سے 1,000 روپے: 35 روپے
1,001 سے 2,500 روپے: 50 روپے
2,501 سے 4,000 روپے: 65 روپے
4,001 سے 6,000 روپے: 80 روپے
6,001 سے 8,000 روپے: 100 روپے
8,001 سے 10,000 روپے: 150 روپے
10,001 سے 13,000 روپے: 200 روپے
13,001 سے 16,000 روپے: 250 روپے
16,001 سے 20,000 روپے: 300 روپے
20,001 سے 25,000 روپے: 350 روپے
25,001 سے 30,000 روپے: 400 روپے
30,001 سے 40,000 روپے: 450 روپے
40,001 سے 50,000 روپے: 500 روپے
کمپنی کے مطابق مذکورہ چارجز ٹیکسز سمیت ہیں۔

پاکستان میں من پسند و مقبول واحد ڈیجیٹل سہولت موجود تھی وہ بھی اپنی من مانی پر اتر آئ اور اس سے قبل جاز کیش تو تھا ہی مسائل کی بنیاد پر قائم و دائم۔

Infinix Hot 30 8/128  full box good condition no open no repair and good price
04/08/2026

Infinix Hot 30 8/128 full box good condition no open no repair and good price

Address

Dri Dhole Wali
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھٹی موبائل شاپ دری ڈھولے والی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share