kamrankamig1122

kamrankamig1122 I am a new Facebook user and I have created a new page.plz like and share my page link

Right
04/09/2020

Right

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیو مانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ) ، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے پی کے آر 3 کروڑ 16 ل...
13/08/2020

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیو مانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ) ، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے پی کے آر 3 کروڑ 16 لاکھ آمدنی ہوتی ہے ، کئی جگہوں پر ٹوٹے ہوئے موبائل فون کے ساتھ دیکھا گیا۔ ایک انٹرویو میں جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ میں اسے ٹھیک کردوں گا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نیا کیوں نہیں خرید رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں ایک ہزار سمارٹ فون ، 10 فیراری گاڑیاں ، 2 جیٹ طیارے ، ڈائمنڈ گھڑیاں تک خرید سکتا ہوں ، لیکن مجھے ان سب کی ضرورت کیوں ہو۔ میں نے غربت دیکھی ، تو میں سیکھ نہیں پایا ، میں نے اسکول ایسے بنائے کہ لوگ سیکھیں ، میرے پاس جوتے نہیں تھے ، میں جوتے کے بغیر کھیلتا ہوں ، میرے پاس اچھے clothes کپڑے نہیں تھے ، میرے پاس کھانا نہیں تھا۔ آج میرے پاس بہت کچھ ہے کہ میں اسے دکھاوے کے بجائے اپنے لوگوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔
پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ بندے کے پاس چار پیسے آجاٸیں تو اسے اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔

09/08/2020
01/08/2020

I love this

وہ کیسی عورتیں تھیں ؟جو سِل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیںصبح سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیںبھری دوپہر میں سر اپ...
25/07/2020

وہ کیسی عورتیں تھیں ؟
جو سِل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیں
صبح سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں
بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر ملنے آتی تھیں
جو دروازے پہ رک کر دیر تک رسمیں نبھاتی تھیں
پلنگوں پر نفاست سے نئی چادر بچھاتی تھیں
بصد اسرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیں
دعائیں پھونک کر بچوں کو جو بستر پر سلاتی تھیں
کوئی سائل جو جائے تو آنسو بہاتی تھیں
کوئی بیمار پڑ جائے تو اُس کے پاس جاتی تھیں
کوئی تہوار ہو تو خوب مل جل کر مناتی تھیں
وہ کیسی عورتیں تھیں ؟
اُنھیں میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں ،گلیوں اور مکانوں میں
کسی میلاد میں، جزدان میں، تسبیح کے دانوں میں
کسی برآمدے کے طاق پر، باورچی خانوں میں
مگر اپنا زمانہ ساتھ لےکر کھو گئی ہیں وہ
کسی اک قبر میں ساری کی ساری سو گئی ہیں وہ
وہ کیسی عورتیں تھیں.

Address

Khanpur Shomali
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kamrankamig1122 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kamrankamig1122:

Share