02/07/2026
📢 ملازمت کا موقع
فی میل کسٹمر سپورٹ اینڈ مارکیٹنگ اسٹاف درکار
اگر آپ کو Android موبائل، WhatsApp اور سوشل میڈیا کا بنیادی علم ہے اور آپ میں سیکھنے کا جذبہ ہے، تو آج ہی اپلائی کریں۔
📍 آفس: خان پور
📩 اپنا CV WhatsApp پر بھیجیں۔
📞 0320-4426220