27/08/2026
الحمدللہ رب العالمین ❤️
🌹 خان بابا فلیکس ڈسکہ کی جانب سے
🍽️ رحمتُ العالمین دسترخوان 🍽️
یہ دسترخوان صرف کھانے کا نہیں، بلکہ محبت، خدمت اور انسانیت کا پیغام ہے۔
ہمارے لیے آنے والا ہر مہمان خاص ہے، اور ہر افراد تک عزت و محبت کے ساتھ کھانا پہنچانا ہماری خوش نصیبی ہے۔ ❤️
اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے اور سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#لنگر
#دسترخوان
#ڈسکہ