𝗪𝗜𝗧𝗡𝗘𝗦𝗦 𝗙𝗜𝗟𝗘

𝗪𝗜𝗧𝗡𝗘𝗦𝗦 𝗙𝗜𝗟𝗘 ᴛʜᴇ ʟᴏᴄᴀʟ ᴘᴇʀsᴘᴇᴄᴛɪᴠᴇ' sᴘᴇᴄɪᴀʟ ʀᴇᴘᴏʀᴛ's
ᴛʜᴇ You informed on news and opinions around the world.

15/02/2026

‏اتنی بھی کیا جلدی تھی آگے نکلنے کی؟ 🤔

15/02/2026

‏یہ بل گیٹس کی کولمبیا میں موجود مچھر فیکٹری ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری ہے۔
ہر ہفتے 3 کروڑ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھر 11 ممالک میں چھوڑے جاتے ہیں۔
جنہیں بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ مقصد ڈینگی اور دیگر خطرناک وائرسز کو کم کرنا ہے..

15/02/2026

‏‎یہ بے شعور یہ سمجھتے ہیں کہ دُنیا ایک کھیل تماشہ ہے؟ اور انہوں نے کبھی قبر میں نہیں جانا

15/02/2026

‏ویلنٹائن ڈے پر
یہ لاہور ہے؟ یہاں ضمیر نہیں بکتے، ضمیر مر جاتے ہیں اور ان کی میتوں پر بھنگڑا ڈالا جاتا ہے۔ خدا کی بستی میں اب صرف بستی رہ گئی ہے؟ شرم و حیا کی بات مت کیجئے، وہ تو اب صرف لغت میں ایک گالی بن کر رہ گئی ہے۔ جب پیٹ بھرا ہو اور ذہن خالی، تو پھر انسان کو اپنی بے حسی پر رونا نہیں آتا،؟ ہم وہ تماشائی ہیں جو اپنے ہی گھر کو لگی آگ پر ہاتھ تاپتے ہیں؟

14/02/2026

لڑکیوں کی ہاں کا مطلب نا اور نا کا مطلب ہاں ہوتا ہے
ٹھیک کا مطلب...... اندھے ہو خود نظر نہیں آ رہا
پتہ نہیں کا مطلب....... تھوڑی دیر میں تمہیں لگ پتہ جائے گا
جو مرضی کرو کا مطلب........ ذرا کر کے تو دکھاؤ
Girls? Super simple. Zero complications. End of story. 🤣

14/02/2026

Devara days are coming back again soon!?

14/02/2026

‏یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے، یہ سب سے بڑی بات ہے۔ اتنی بڑی کہ پوری کائنات اسی ایک سچ پر کھڑی ہے۔ اللہ سمجھا نہیں رہے، اللہ بار بار اپنی نشانیاں دکھا رہے ہیں، لیکن انسان دیکھتے ہوئے بھی اندھا بنا ہوا ہے۔
دیکھو اسپیس کو؛اسے عاصم، خاموش اور پوری طرح آرڈرڈ،کوئی ٹکراؤ نہیں، کوئی کیاس (chaos) نہیں، کوئی اپنی مرضی نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ہر چیز ایک سینٹر سے بندھی ہے۔
دیکھو گیلکسی کو؛ اربوں ستارے، اربوں سال، لیکن ایک بھی اپنے راستے سے باہر نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ایک unseen گریویٹی سب کو پکڑے ہوئے ہے۔
دیکھو پلینیٹس کو؛ کوئی سورج سے لڑتا نہیں، کوئی آربٹ توڑتا نہیں، کیوں؟ کیونکہ سینٹر سے کٹنا موت ہے۔
اب دیکھو ocean کو لہریں پاگل نہیں ہوتیں، وہ ٹکراتی ہیں پھر بھی ردم نہیں توڑتیں۔ کیوں؟ کیونکہ گہرائی میں ایک بیلنس ہے۔
دیکھو الیکٹران اور پروٹون کو؛ ایک مائیکروسکوپک دنیا، لیکن وہاں بھی قانون وہی ہے۔ سینٹر ہٹاؤ، میٹر (matter) ختم۔
اب ذرا خود کو دیکھو؛ انسان ہی ایک واحد مخلوق ہے جو کہتا ہے "مجھے سینٹر کی ضرورت نہیں" اور پھر یہی انسان کہتا ہے "سکون نہیں ہے، جنگ کیوں ہے، نفرت کیوں ہے، ڈپریشن کیوں ہے؟" کیونکہ تم نے سب کچھ سینٹر سے کاٹ دیا ہے۔
سائنس صرف آبزرو کر رہی ہے، سائیکالوجی صرف ڈائگنوز کر رہی ہے، فلاسفی صرف ایکسپلین کر رہی ہے، لیکن اللہ ڈیمونسٹریٹ کر رہے ہیں

14/02/2026

‏ہر عروج کو زوال ہے۔

14/02/2026

‏کوئ خواب بھی پورا نہیں دیکھنے دیتا غریب بیچارہ خودکشی نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا 🥺

14/02/2026

‏یہ ٹک ٹاکر بھی کوئی موقع جانے نہیں دیتے؟
اب اپ بتاؤ یہ سب کیا ہے؟

Address

Chunian
55220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗪𝗜𝗧𝗡𝗘𝗦𝗦 𝗙𝗜𝗟𝗘 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share