Alkhair group chitral

Alkhair group chitral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkhair group chitral, Computer Company, Chitral.

Best candidate
23/04/2026

Best candidate

امریکہ ایران امن مذاکراتامریکی نائب صدر جے ڈی وینس کااسلام آباد پہنچنے پر پرُ تپاک استقبال
11/04/2026

امریکہ ایران امن مذاکرات
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کااسلام آباد پہنچنے پر پرُ تپاک استقبال

📢 داخلے جاری ہیں!Aga Khan University (AKU) میںBScN اور MBBS پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔📅 آخری تاریخ: 13 مئی 2026🎓 اگر آپ...
09/04/2026

📢 داخلے جاری ہیں!

Aga Khan University (AKU) میں
BScN اور MBBS پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔

📅 آخری تاریخ: 13 مئی 2026

🎓 اگر آپ اس بڑے اور معیاری ادارے میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو
پاکستان کے معروف آن لائن جاب کنسلٹنٹ
ATS آفس چترال سے رجوع کریں، تاکہ
آپ کا آن لائن فارم درست طریقے سے جمع ہو سکے اور کوئی کوتاہی نہ ہو۔

⭐ 15 سالہ تجربہ کے ساتھ قابلِ اعتماد خدمات

📱 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں:
03464130881

05/04/2026

📢 ضرورت اُستاد برائے (حفظ کلاس)

حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی، دنین چترال میں حفاظ ایجوکیشن سسٹم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں حفظ کی کلاس کیلئے ایک مجود، باصلاحیت اور تجربہ کار اُستاد کی ضرورت ہے۔

ادارہ: حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی

🔹 سہولیات:

پرکشش تنخواہ

قیام و طعام کی بہترین سہولت

🔹 رابطہ برائے درخواست:خواہشمند امیدوار اپنی CV دفتری اوقات میں ادارہ ہٰذا کے دفتر میں جمع کروائیں یا درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں:

📞 0346-9724631📞 0346-9836815

📍 رابطہ: انتظامیہ، حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین چترال لوئر۔

چترال لوئر کے افراد کے لیے روزگار کا موقعوہ افراد جن کے پاس کم از کم میٹرک کی تعلیم نہیں ہے، لیکن وہ پڑھنا اور لکھنا جان...
04/04/2026

چترال لوئر کے افراد کے لیے روزگار کا موقع
وہ افراد جن کے پاس کم از کم میٹرک کی تعلیم نہیں ہے، لیکن وہ پڑھنا اور لکھنا جانتے ہیں، ان کے لیے مستقل بنیادوں پر روزگار کے بہترین مواقع دستیاب ہیں۔
عمر کی حد: 40 سال تک
دلچسپی رکھنے والے افراد آج ہی اے ٹی ایس سے رابطہ کریں۔
📞 03464130881

📢🔥 نوکریوں کا سنہری موقع – LRH ہسپتال 🔥📢Lady Reading Hospital میں درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:🏥 دستیاب آس...
03/04/2026

📢🔥 نوکریوں کا سنہری موقع – LRH ہسپتال 🔥📢
Lady Reading Hospital میں درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:
🏥 دستیاب آسامیاں:
🔹 RN-IV – کلینیکل نرس مینیجر
▪️ (ICUs، آپریشن تھیٹرز، CSSD، ایوننگ و نائٹ سروسز)
🔹 ہیڈ نرس / ٹیم لیڈرHead Nurse/Team Leader

🔹 RN لیول-1 – رجسٹرڈ نرس (خواتین)
📅
🔸 آخری تاریخ: 9 اپریل 2026
Apply
📞 03464130881

Address

Chitral
17200

Telephone

+92943413088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhair group chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alkhair group chitral:

Share