کتاب خزانہ / مہر آن لائن کمپوزنگ اینڈ ریسرچ سینٹر

کتاب خزانہ / مہر آن لائن کمپوزنگ اینڈ ریسرچ سینٹر ایم فل ، پی ایچ ڈی تھیسز کمپوزنگ اور لکھوانے کے لیے رابط

سعدیہ نورین کو مقالہ مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
08/12/2023

سعدیہ نورین کو مقالہ مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

مریم نسیم (ایم۔ فل اُردو)الحمد اسلامک یونی  ورسٹی ، اسلام آبادتحقیق کے کام کوہ گراں سر کرنا تخلیق کار کے لیے اپنے گردو پ...
25/10/2023

مریم نسیم (ایم۔ فل اُردو)
الحمد اسلامک یونی ورسٹی ، اسلام آباد

تحقیق کے کام کوہ گراں سر کرنا تخلیق کار کے لیے اپنے گردو پیش کی راہ نمائی اور تعاون کے بغیر سہل نہیں ، اس کام کو خوب صورت بنانے میں چند دیگر افراد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ مہر محمد مظہر کاٹھیا (مہر آن لائن کمپوزنگ اینڈ ریسرچ سینٹر)کی دست یابی کسی نعمت سے کم نہیں۔ تحقیق کے اس اعصاب شکن سفر میں مہر محمد مظہر کاٹھیا کا کردار قابل ستایش ہے اور میرے لیے باعثِ صدِافتخار ہے کہ ہر لمحہ جب بھی مجھے کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا تو اُنھوں نے انتہائی قلیل وقت میں میرا کام مکمل کیا۔
مہر محمد مظہر کاٹھیا کی شخصیت بے شمار خوبیوں کی حامل ہے۔ دور اندیشی ، معاملہ فہمی، خوش اخلاقی اور شائستگی ان کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ ان کا خلوص میرے لیے کسی متاع سے کم نہیں ۔ اُنھوں نے کمپوزنگ کے تمام مسائل پر نظر ثانی کی ، جس کی بدولت میرے تحقیقی مقالے کی راہ میں حائل ہونے والی تمام تکنیکی مشکلات یکے بعد دیگرے حل ہوتی گئیں اور میرے تحقیقی مقالہ تکمیل سے ہم کنار ہوا۔
دُعا ہے اللہ تعالیٰ مہر آن لائن کمپوزنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کو دن دگنی ؛ رات چوگنی ترقی عطا کرے اور مہر محمد مظہر کاٹھیا کو اپنی رحمتوں کے سائے میں کام یاب و کام ران رکھے۔ (آمین)

Thmbhnil Notification
20/10/2023

Thmbhnil Notification

سید جاوید انور رضوی (مقیم: ٹورنٹو ، کینیڈا) کا شکر گزار ہوں کہ جنھوں نے کینیڈا سے طبع شدہ  شعری مجموعہ "آیئنہ در آیئنہ "...
18/10/2023

سید جاوید انور رضوی (مقیم: ٹورنٹو ، کینیڈا) کا شکر گزار ہوں کہ جنھوں نے کینیڈا سے طبع شدہ شعری مجموعہ "آیئنہ در آیئنہ "از سراج اعظمی کے دوسرے ایڈیشن کا ایک نسخہ میرے دفتر کی دہلیز تک پہنچایا۔۔۔! میں ان کی پرخلوص محبتوں کا تہہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔۔۔!

08/10/2023

دے رہا ہے علیؓ علیؓ کی صدا
درد نے کیا دوا کو دیکھ لیا

فوزیہ تبسمؔ
(مولائے کائنات پہ ایک خوب صورت شعر)

05/10/2023

میں اپنے ہر ایک استاد سے پڑھی "الف" کا بھی مقروض ہوں۔۔۔! اگر میرا استاد مجھے حکم صادر کرے تو الفاظ پورے ادا ہونے سے پہلے ہی ان کی قدم بوسی کو گر جاؤں۔۔۔! مجھے میسر ہر ایک نعمت میرے اساتذہ کرام کی قدم بوسی کا ثمر ہے۔۔۔!!

(مظہر نور)

05/10/2023

میرے تمام اساتذہ کرام جنھوں نے جماعت اول سے ایم فل (جاری) سطح تک کی تعلیم دی، انھیں "یوم المعلم" مبارک ہو۔۔
🌺❤️🌺

03/10/2023

مجھے تو تم سے محبت رہے گی
یہ ملنا نہ ملنا
تو نصیب کی بات ہے
میں تو محبت کے تصور میں
روح کے تاثر کا بھی قائل ہوں۔۔۔!

(مظہر )

29/09/2023

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
وجہِ تخلیقِ کائنات
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کی آمد ہر ذی روح کو مبارک ہو...!
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

سراے سخن میگزین کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے نیو ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازا۔
25/09/2023

سراے سخن میگزین کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے نیو ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازا۔

Address

Chishtian Mandi, Punjab
Chishtian Mandi
.....

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کتاب خزانہ / مہر آن لائن کمپوزنگ اینڈ ریسرچ سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category