31/12/2025
اللہ تعالیٰ نے گزرتے ہوئے برس میں ہمیں اپنی بے شمار نعمتوں اور بھلائیوں سے نوازا۔ اسی شکر اور امید کے ساتھ دعا ہے کہ آنے والا سال ہماری زندگیوں میں مزید رحمتیں، برکتیں، سکون اور آسانیاں لے کر آئے۔
آپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے یہ سال خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھرا ہو۔