Al-Riaz Mobiles & Repairing Lab Chiniot

Al-Riaz Mobiles & Repairing Lab Chiniot New and used keypad , touch mobiles ' accessories and we do repairing at cheap rates.

03/02/2022

*اسٹیکرز اور ایموجیز کے استعمال میں محتاط رہیں* 🚫

فیس بک میسنجر یا وٹسپ سمیت تمام نیٹ کی دنیا میں طرح طرح کے اسٹیکرز موجود ہیں ہم ان اسٹیکرز کا مطلب سمجھے بغیر استعمال کر رہے ہیں۔

کچھ اسٹیکرز اور ایموجی بطور مسلمان استعمال کرنا قابل مذمت ہے بعض اوقات گناہ ہے۔

ہم وقتاً فوقتاً اسٹیکرز یا ایموجی کا استعمال جانے بغیر ہی کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کو جاننے کے بعد آپ کہیں بھی ایسے اسٹیکرز ایموجیز استعمال نہیں کری(۔ یہ ہمارے لیے امتحان ہے۔


🤘 🤙 👌 👁
یہ دجال کے ساتھیوں کی الومینی علامتیں ہیں۔ آپ کو اس سے بچنا ہوگا تاکہ دجال کی ٹیم کا حصہ نہ بن پائیں۔

👿۔ 👹 ۔👹
یہ یہودی تنظیم ایلومیناٹی کا تعظیمی نشان شیطان "لوسیفر" کی علامت ہے۔ لول کا لفظ استعمال نہ کریں کیوں کہ اس کی مکمل شکل "لوسیفر ہمارا مالک ہے" یا "شیطان لوسیفر ہمارا مالک ہے"

♀️۔ 🧖
یہ کافروں اور مشرکوں کے دیوتا کی علامت ہے۔

👩 👦 👧 👩 👩۔ 👧
یہ مادہ ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔

۔👨👨👨👦👦👨👨
یہ مرد ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔

۔💏 💏
یہ انتہائی افسوسناک ہے اور فحاشی پھیلانے میں تعاون کا نام ہے۔

۔❄️ ☃️ ⛄🌨️🎄 ❄️☃️⛄ 🌨️ 🎄
یہ عیسائیوں کی کرسمس کی علامت ہے۔

۔ 🙌 👐 🙌 👐
یہ غیرمسلموں کی دعا کی علامت ہے۔

۔🕉️ ☸️ ✡️ 🔯 ✝️ ☮️ ☦️
یہ کفریہ شرکیہ مذاہب کی علامات ہے۔

🐷
یہ سور کی شکل ہے۔

اسلام میں یہ علامتیں کسی دوسرے کے لیے بطور تشبیہ استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔

اللہ ہمیں صحیح فہم عطا فرمائے۔ آمین

فیس بک نے نئے بیک گراؤنڈز بنائے ہیں جو یہودیوں کے چھے کونوں والے ستارے کو پروموٹ کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ نو موم بتیوں والا بیک گراؤنڈ گولائی میں ہے۔ ان تمام نئے بیک گراؤنڈز کو لوگ بغیر سوچے سمجھے دھڑا دھڑ استعمال کر رہے ہیں۔

۔🕎✡️🔯♍️🕉⚛️🕉

براہ مہربانی کوئی بھی ایموجی یا کوئی بھی ایسا نشان جو آپ کو اچھا لگ رہا ہو اسے استعمال کرنے سے پہلے اس کے متعلق معلومات ضرور حاصل کریں۔

ان ایموجیز اور نشانات بنانے والوں نے ان کی بنیاد ایسے ایسے واہیات خیالات پر رکھی ہے جس کے استعمال کا ایک مسلمان تو کیا ایک حیادار انسان بھی تصور نہیں کر سکتا۔

اس پیغام کو آگے پھیلائیں تا کہ ہر ایک اس کو جان لے اور ایسا کرنے سے باز آجائے----

جزاک اللہ خیرا

03/02/2022

ایک بادشاہ کے پاس بارہ انچ کا گھوڑا تھا۔ ایک دن وزیر نے پوچھ ہی لیا کہ حضور ایسی نادر چیز کہاں سے ملی؟

بادشاہ: فلاں قبرستان میں ایک بزرگ ہیں ان سے جو مانگو مل جاتا ہے۔ بس ایک مراد مانگنے کی اجازت ہوتی ہے اور وہ بزرگ تھوڑا اونچا سنتے ہیں۔

وزیر نے سوچا بادشاہ لوگ تو آدھے پاگل ہی ہوتے ہیں میں کوئی کام کی چیز مانگ آتا ہوں، وہ گیا اور بڑی عاجزی سے منمناتے ہوئے بزرگ سے عرض کی کہ حضرت ایک بوری ہیرے کی عطا ہو جائے۔

بزرگ نے دعا کی اور غیب سے ایک بوری "زیرے" کی آگئی۔

وزیر بڑا سٹپٹایا کہ مانگا ہیرا اور مل گیا زیرہ۔ مراد بھی صرف ایک مانگنے کی اجازت تھی لہذا پیر پٹختا بادشاہ کے پاس پہنچا اور بولا: جہاں پناہ۔۔۔ ہیرا مانگا۔۔۔ مگر بڈھے بابا کی سماعت کا ستیاناس ہو۔۔۔ زیرہ دے دیا۔

بادشاہ نے ٹھنڈی آہ بھری اور اسے گھورتے ہوئے بولا: تو تیرا کیا خیال ہے کہ میں نے بارہ انچ کا گھوڑا مانگا تھا؟

02/02/2022

دنیا کے سب سے امیر شخص ’ایلون مسک‘ کی کمپنی ’ٹیسلا‘ ایک ایسی جدید ترین بیٹری متعارف کر وا چکی ہے جسے ایک مرتبہ چارج کرنے پر کسی الیکٹرک گاڑی کو 1200کلومیٹر تک چلایا جا سکے گا۔ یہ بات واقعی حیران کن اور دلچسپ ہے۔ ایک عرصہ دراز تک الیکٹرک گاڑیوں کا خیال صرف دو وجوہات کی بنا پر متروک رہا، پہلی وجہ یہ کہ الیکٹرک گاڑی ایک مرتبہ چارج کرنے کے بعد چند سو کلومیٹر ہی سفر کر سکتی ہے، اس لیے یہ خیال اچھوتا نہیں، دوسری وجہ یہ کہ کسی الیکٹرک گاڑی کوچارج کرنے کیلئے درکار بجلی کو کیسے پیدا کیا جائے، جیسا کہ پاکستان ، انڈیا اور دیگر ترقی پذیر ممالک میں فیکٹریوں اور گھریلو صارفین کی جانب سے بجلی کی بھاری مقدار کی مانگ کی وجہ سے بجلی کی ضرورت کو پورا کرنا ایک مشکل ٹاسک سمجھا جاتا ہے۔
تاہم ایلون مسک نے دونوں مسائل کا حل اس قدر حیران کن انداز میں تلاش کیا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ پہلے بات کرتے ہیں کہ ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا اپنی آئندہ آنے والی الیکٹرک گاڑیوں میں ایسی کون سی جدید بیٹری استعمال کرنے والی ہے کہ گاڑی کو ایک چارج میں 12سو کلومیٹر تک کا سفر کر سکے گی۔
ٹیسلا کمپنی اپنی گاڑیوں میں جو نئی بیٹری متعارف کروانے والی ہے، اُس کا نام ’جیمینائی بیٹری(Gemini Battery) رکھا گیا ہے، جس کے پہلے روڈ ٹیسٹ میں یہ معلوم ہوا کہ اس کی رینج ایک معیاری ٹیسلا ماڈل ایس کی مخصوص رینج سے تقریباً دوگنا زیادہ ہے اور کسی بھی بڑے پیمانے پر تیارکردہ گیسولین سے چلنے والی گاڑیوں کی سب سے زیادہ رینج سے بھی زیادہ ہے۔صرف اِس رینج ہی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ ’ٹیسلا‘ کی نئی گاڑی کو پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر ترجیح دیں گے۔ چلیں یہ تو ایک بات ، یہ جیمینائی بیٹری آخر کیا بلا ہے ، اس کی ٹیکنیکل خصوصیات کو جانتے ہیں۔
یہ بیٹری آج کی الیکٹرک گاڑیو ںمیں استعمال ہونے والی دیگر بیٹریوں کی نسبت ماحول دوست مٹیریل کا استعمال کرتی ہے اور اِس بیٹری کی تیاری میں نیکل اور کوبالٹ (cobalt) کا کم استعمال کیا جاتا ہے۔
جیمینائی بیٹری میں لیتھیئم آئن بیٹریوں کی توانائی کی کثافت کی حدود کو نئے اینوڈز اور انتہائی موثر پروسیسرز کے ذریعے بڑھایا جا رہا ہے،

پہلا کومنٹ

21/01/2022

مائیکرو ویو اوون کی صنعت کا خاتمہ، سبزیوں کا استعمال۔
دیسی دنیا کی طرف واپسی۔
۔
👈جاپانی حکومت نے اس سال کے اختتام سے پہلے پہلے ملک بھر میں مائیکرو ویو اوون کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس خاتمہ کی وجہ: ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیق کی اور دریافت کیا کہ گزشتہ بیس سال میں مائیکروویو اون سے نکلنے والی ریڈیائی لہروں نے اس سے زیادہ نقصان پہنچایا جتنا ستمبر 1945 میں ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے امریکی ایٹم بموں نے نقصان پہنچایا تھا۔
👈ماہرین نے دریافت کیا کہ مائیکرو ویو اوون میں گرم کی گئی خوراک بہت زیادہ ارتعاش اور تابکاری کی حامل ہوتی ہے۔
”جاپان میں مائیکرو ویو اوون کی تمام فیکٹریاں بند کی جا رہی ہیں“
👈جنوبی کوریا نے مائیکروویو اوون کے تمام کارخانے2022 اور چین نے 2023 تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کاشیرہ کینسر سینٹر میں کینسر پر منعقدہ کانفرنس میں تجویز کیا گیا ہے کہ
1۔ ریفائن کیا گیا تیل نہیں
2۔ نہ ہی جانور کا دودھ (سویا ملک تجویز کیا گیا ہے)،
3. غذائی کیوبز ۔۔ نہیں (مرغ یخنی مسالہ کیوبز جیسے میگی وغیرہ)،
4۔ نہ سوڈا(32 چمچ چینی فی لیٹر)،
5۔ ریفائن چینی ۔ ۔ نہیں
6۔ مائیکرو ویو اوون نہیں
7۔ نہ ہی پیدایش سے پہلے میموگرام (چھاتی کا ایکسرے) سوائے ای سی جی کے۔
8۔ نہ ہی انتہائی تنگ زیر جامہ اور پتلونیں۔
11۔ نیم منجمد غذاکو دوبارہ منجمد نہ کریں۔
11 فریج میں رکھی گئی پلاسٹک کی بوتلوں میں ٹھنڈا پانی ہر گز نہ بیئں۔
12۔ حجامت یاغسل کے بعد استعمال شدہ بدبودور کرنے والے مادہ (ڈی آٹورنٹ) سے گریز کریں کیونکہ یہ کینسر کی وجہ بنتے ہیں۔
👈کانفرنس نے آپ کی غذا میں ان اشیاء کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔
1۔ سبزیاں
2۔چینی کی بجائے مناسب طور پر شہد کا استعمال۔
3۔ پودوں کی لحمیات (گوشت کی بجائے دالیں)۔
4۔ نہار منہ دانت صاف کرنے سے پہلے جسمانی درجہ حرارت کے متوازی نیم گرم پانی کے دو کپ پیئں۔
5۔ خوراک گرم ہو لیکن انتہائی گرم نہ ہو۔
6۔ گھیکوار (ایلوویرا یا کنوارگندل) کا جوس ادرک،اجوائن، لیمن
7۔ گاجر کا جوس روزانہ
8۔ ٹماٹر ، لہسن پیاز کا کھانے میں استعمال
👈نوٹ: امریکن فزیشنز ایسوسی ایشن نے کینسر کی وجوہات دریافت کی ہیں۔
1۔ پلاسٹک کے پیالوں میں کوئی بھی گرم چیز نہ بیئں۔
2۔ کاغذ یا گتے میں لپٹی یا پلاسٹک کے ۔۔۔۔ پہلا کومنٹ

01/12/2021

جاب کی خواہش مند خواتین اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔۔۔
ہمارے اداروں، دفاتر، فیکٹریوںاور کمپنیز میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے وہ ایک دردناک المیہ ہے۔۔۔
خاص کر ایسی خواتین جن کو گھریلو حالات، معاشی مجبوریاں گھر کی دہلیز سے نکلنے پر مجبور کر دیتی ہیں یہ معاشرے کے ناسوروں اور درندوں کی ہوس کا آسانی سے شکار ہوجاتی ہیں، مرد ایسی خواتین کو اچھی جاب، بہترین مستقبل، اور سنہری خواب دکھا کر ان کی عزت اور زندگی سے کھلواڑ کر جاتے ہیں۔۔۔
ہمارے اخبارات میں سنڈے کلائسفائڈکے نام پر جو بیغیرتیاں اور جھوٹی جابز کی بھرمار ہوتی ہے اللہ کی پناہ 90فیصد جابز اس میں فیک اور دھوکہ دہی پر مبنی ہوتی ہیں۔۔۔
آن لائن ارننگ کمپنیاں، ملٹی مارکیٹنگ کمپنیاں، ایڈوٹائزنگ کمپنیاں ایسی مجبور اور لاچار عورتوں کو آسانی سے شکار بناتی ہیں۔۔۔
جاب کی تلاش میں کوئی لڑکی ان کمپنیوں کے اشتہارات دیکھ کر رابطہ کرتی ہے تو سب سے پہلے اس کی آواز سے اس کی جانچ کی جاتی ہے، پھر انٹرویو کی غرض سےآفس بلایا جاتا ہے یہاں گھاگھ قسم کے درندہ صفت مرد اس لڑکی کے معاشی حالات، گھریلو مجبوریوں، اور غربت کو دیکھتے ہوئے ایسی جاب اور سیلری کی آفرکرتے ہیں کہ سیدھی سادھی لڑکیوں کے وہم و گمان میں بھی اتنی سیلری نہیں ہوتی لہذا وہ فوراً حامی بھر لیتی ہیں۔۔۔
یہ فراڈی لوگ مزید لالچ اور مستقبل کے سنہرے خواب دکھاتے ہیں کہ کمپنی میں آپ کو باقاعدہ پارٹنر بنایا جا رہا ہے، آپ کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو کمپنی کا ایگزیکٹیوممبر بنایا جائے، پھر یہ لوگ چالاکی سے اسی کے نام پر بنک اکاؤنٹ کھلواتے ہیں، اسی کا موبائل نمبر استعمال کیا جاتا ہے، اسی کا ایڈریس وغیرہ استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔
لڑکی مستقبل کے سنہرے خواب سجائے ان کی جال میں پھنستی چلی جاتی ہے، وہ سمجھتی ہے کہ کمپنی مجھ پر بے انتہاء مہربان ہے، اتنا شاندار مستقبل میرا منتظر ہے، اسی تناظر میں یہ شاطر عیار مکار اور بیغیرت لوگ عزتوں سے کھلواڑ بھی کرتے ہیں اور اپنے فراڈز اور معاملات میں اس لڑکی کو فرنٹ پر رکھ کر کام کرتے ہیں، جب ان کا مقصد پورا ہوجاتا ہے، اچھا خاصا پیسہ لوٹ لیتے ہیں تو پھر یہی لڑکی پھنستی ہے اور پھنستی ہی چلی جاتی ہےچونکہ پیسوں کا لین دین، کالنگ، ڈیلنگ ایسی لڑکیوں نے کی ہوتی ہے تو متاثرین بھی اسی لڑکی کوپکڑتے ہیں۔۔۔
باقی پہلا کومنٹ

سور چربی کی تاریخڈاکٹر ایم امجد خانہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہےیورپ سمیت تقریبا all تمام مغربی ممالک میں ، گوش...
29/05/2021

سور چربی کی تاریخ
ڈاکٹر ایم امجد خان

ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے

یورپ سمیت تقریبا all تمام مغربی ممالک میں ، گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ * صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔ *

کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس طرح ، ان سوروں سے ایف اے ٹی کہاں جاتی ہے؟ محکمہ خوراک کے ماتحت سلاٹر ہاؤسز میں تمام خنزیر کاٹے جاتے ہیں اور ان سوروں سے نکالی گئی چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا سردرد تھا۔

باضابطہ طور پر ، اسے جلایا گیا تھا (لگ بھگ 60 سال پہلے) پھر انہوں نے اس کے استعمال کے بارے میں سوچا۔ پہلے ، انہوں نے * SOAPS * بنانے میں اس کا تجربہ کیا اور یہ کام ہوا۔

پھر ، ایک مکمل نیٹ ورک تشکیل دیا گیا اور اس FAT کیمیائی طور پر عملدرآمد ، پیک اور مارکیٹنگ کی گئی ، جبکہ دوسری مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے اسے خرید لیا۔ اس دوران میں ، تمام یوروپی ریاستوں نے یہ ایک قاعدہ بنایا کہ ہر کھانے ، طبی اور ذاتی حفظان صحت کی مصنوعات کو اپنے سرورق پر درج اجزاء ملنے چاہئیں۔ تو ، اس اجزاء کو PIG FAT کے طور پر درج کیا گیا تھا۔

وہ لوگ جو پچھلے 40 سالوں سے یورپ میں مقیم ہیں اس کے بارے میں جانتے ہیں۔ لیکن ، ان ممالک پر اس وقت اسلامی ممالک کی طرف سے پابندی عائد کی گئی تھی ، جس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ ہوا تھا۔

وقت کے ساتھ پیچھے ، اگر آپ کسی طرح جنوب مشرقی ایشیاء سے وابستہ ہیں تو ، آپ کو 1857 کے شہری جنگ کے اشتعال انگیز عوامل کے بارے میں معلوم ہوگا۔ اس وقت ، رائفل کی گولیوں کو یورپ میں بنایا گیا تھا اور اسے بحر برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا تھا۔ وہاں پہنچنے میں مہینوں لگے اور سمندر کی نمی کی نمائش کی وجہ سے اس میں بندوق کا پاؤڈر برباد ہوگیا۔

پھر ، انہیں گولیوں کو چربی کے ساتھ ملانے کا خیال آیا ، جو PIG FAT تھا۔ چربی کی پرت کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ لفظ پھیل گیا ، فوجیوں ، زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خوروں نے ، لڑنے سے انکار کردیا ، جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنے۔ یورپی باشندوں نے ان حقائق کو پہچان لیا ، اور PIG FAT لکھنے کے بجائے ، انہوں نے FIM لکھنا شروع کیا۔

باقی پہلے کومنٹ میں

28/05/2021

ڈائمنڈ جم براڈے بہت امیر انسان تھا۔ اپنے مہمانوں کی طرح طرح سے دعوتیں کرتا اور جاتے ہوئے انہیں مہنگی گھڑیاں اور جوہرات کے تحفے دیتا۔ وہ اپنے دوستوں کو شراب پلاتا ہے لیکن خود نہیں پیتا۔ اس کا وزن 140 کلو کے قریب قریب تھا۔ وہ کھانے کا شوقین تھا۔ ہر رات 15 قسم کے کھانے اس کی میز پر ہوتے اور سب کھا جاتا۔ اس کے بعد 1/2 کلو چاکلیٹ کھاتا۔ کھانے سے پہلے مالٹے کے رس کے 4 گلاس پیتا تھا۔ ایک دفعہ وہ کھانے میں 6 مرغ کھا گیا۔ بڑھاپے میں اس کے علاج کے لیے جب آپریشن ہوا تو ڈاکٹر نے دیکھا کہ اسکا معدہ عام انسانی معدے سے 6 گنا بڑا تھا۔ وہ ہر وقت ہیروں اور جواہرات سے لیس رہتا تھا۔ اس کی قمیض میں 250 سے زیادہ ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ جب وہ کسی کی دعوت کرتا تو اپنے فارم میں گاۓ اور بھینسوں سے دودھ دھونے کے لئے سونے کے برتن استعمال کرتا۔ اس کی تاش والی میز پر ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ ہر سال نیا فرنیچر خریدتا اور پرانا احباب کو تحفے میں دے دیتا۔ ایک ایکٹریس کو ایک سائیکل تحفے میں دی جس کے پہیے سونے کے تھے۔ اس میں جو ہرات جڑے ہوئے تھے۔ اس نے زندگی میں شادی نہیں کی تھی۔ اس نے یہ سب دولت موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حاصل کی۔ جب ریل گاڑی کے ڈبے لکڑی کے ہوا کرتے تھے تب لوہے کے ڈبوں کا سوچا جانے لگا۔ اس نے لوہے کی ڈبے بنانے شروع کر دیئے۔ اسے امریکہ میں بہت بڑا ٹھیکہ مل گیا۔ یوں لوہے کے ڈبے مشہور ہوگئے اور سب گاڑیوں میں استعمال ہونے لگے۔ اس کی دولت خاص وقت میں خاص فیصلے کا نتیجہ تھی۔ اگر وہ اپنے وقت سے تیس چالیس سال بعد پیدا ہوتا تو اسے یہ موقع نہ ملتا۔"""

یہ پیراگراف پڑھ کے آپ نے کیا سوچا؟؟؟
ہر کسی نے اپنے اپنے ذہن کے مطابق سوچا ہوگا۔ جس کے ذہن میں جو جو تھا اس نے اسی کے حساب سے اس کو دیکھا۔ اگر میں ان کو کلاسز میں تقسیم کروں تو کچھ اس طرح کی کلاسز ہوں گی۔
کلاس 1. اس کلاس کے لوگوں نے 2 3 لائنیں پڑھ کے چھوڑ دیا ہوگا اور سوچا ہوگا یہ صرف پیسے کے بارے میں اس کو رہنے دیں۔
کلاس 2. اس کلاس کے لوگ یہ سوچ رہے ہونگے کہ اگر یہ دولت ان کے پاس ہوتی تو زندگی میں مزہ آجاتا۔ ساری خواہشیں پوری ہوجاتی۔
کلاس 3. انہوں نے کہا ہوگا کہ یہ غیر مسلم کی مثال دے رہا ہے. ہم غیر مسلم سے کیوں سیکھیں۔ ہمارے پاس تو اسلام میں بھی مثالیں موجود ہیں۔
باقی پہلے کومنٹ میں ۔۔۔

02/03/2021

Address

Chiniot

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923454317965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Riaz Mobiles & Repairing Lab Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share