اپنا چیچاوطنی پاکستان

اپنا چیچاوطنی پاکستان رات کو سونے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھا جانا اعمال کو درست کرتا ہے آپ کو خوبصورت بناتا ہے

31/05/2026
18/04/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

03/04/2026

*کبھی کبھی نیت تو ٹھیک ہوتی ہے لیکن کام کا طریقہ غلط ہوتا ہے۔ نیت کے ساتھ ساتھ طریقہ بھی درست ہونا ضروری ہے۔*

09/03/2026

اپنے منصوبے یا مقاصد کبھی بھی کسی کو نہ بتائیں
کیونکہ ایسا کرنے سے آپ کو بہت سارے ایسے لوگ ملیں گے جو آپ کے منصوبوں کو خراب کریں گے
اور میں یہاں کاروباری منصوبوں کی بات کر رہا ہوں
میاں نعیم اختر

09/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن ایوارڈ کا نہیں وار کریمنل کہلانے کا حقدار ہے

05/01/2026

ٹاپ ٹرینڈ کیا بنتا ہے
یہاں سے سمجھ آتی ہے کہ ہماری قوم کی ترجیحات کیا ہیں
جیسے اب عمیری

ساگ توڑنے پر ماں کی بے عزتی کا انتہائی خوبصورت بدلہ: جہلم کے نواح میں کسی گاؤں کی ایک ماں  ساگ توڑنے کسی زمیندار کے کھیت...
12/12/2025

ساگ توڑنے پر ماں کی بے عزتی کا انتہائی خوبصورت بدلہ: جہلم کے نواح میں کسی گاؤں کی ایک ماں ساگ توڑنے کسی زمیندار کے کھیت میں چلی گئی ، گاؤں دیہہ میں پکانے کے لیے ساگ وغیرہ توڑ لینا ایک عمومی بات ہے مگر اس زمیندار نے خرم نامی اس نوجوان کی والدہ سے نہ صرف توڑا ہوا ساگ چھین لیا بلکہ اسکو برا بھلا کہہ کر واپس بھیج دیا ، اس بات کا پتہ جب خرم کو چلا تو اس نے بجائے مذکورہ زمیندار سے جھگڑنے کے زبردست فیصلہ کیا ، اس بار جب کاشت کا موسم آیا تو خرم نے اپنی ذاتی 25 کنال اراضی پر ساگ کاشت کر ڈالا ، جب فصل تیار ہوئی تو خرم نے پورے علاقے میں اعلان کروا دیا کہ جس ماں بہن کا دل کرے ساگ پکانے اور کھانے کو میرے کھیتوں سے جتنا مرضی توڑ کر لے جائے کوئی پابندی نہیں ہے ۔۔۔ خرم نے اس قطعہ 25 کنال کا ساگ کاروباری یا نفع کے مقصد سے الگ رکھا ،علاقہ بھر کی خواتین روز اس کھیت سے ساگ توڑ کر لےجاتی ہیں ۔۔۔ اللہ کریم خرم کو اس خوبصورت نیکی کا اجر دے اور اسکی والدہ کو صحت والی زندگی عطا کرے آمین

Address

Chichawatni

Telephone

+923065876765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا چیچاوطنی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا چیچاوطنی پاکستان:

Share