Mian Channu Mobiles Chichawatni Branch

Mian Channu Mobiles Chichawatni Branch we deals sale and purchased mobile phones. and mobile charger handfree Bluetooth ox cable all ki

31/12/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/10/2025
دو ماہ قبل موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن کے دوستوں نے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی اور چیف آفیسر بلدیہ چوہدری پرویز اختر صاحب ک...
05/02/2025

دو ماہ قبل موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن کے دوستوں نے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی اور چیف آفیسر بلدیہ چوہدری پرویز اختر صاحب کے ساتھ مشاورت کرکے شہر کی خوبصورتی کے سلسلہ کو بڑھانے کے لیے پرانے ٹیکسی اسٹینڈ کی جگہ پر کلمہ طیبہ کا خوبصورت LOGO انسٹال کرنے کا اور ساتھ ایک منی پارک بنانے کا خواب دیکھا جسکی مجموعی لاگت دو ملین کے برابر تھی الحمداللہ کہ موبائل ایسوسی ایشن نے اس خواب کی تکمیل کا بیڑہ اٹھایا اور تمام دوستوں نے مل کر اس منصوبہ کو دو ماہ میں مکمل کرکے ثابت کر دیا کہ خواب ہمیشہ بڑا دیکھنا چاہیے کل بروز منگل بتاریخ چار فروری ڈپٹی کمشنر ساہیوال جناب شاہد محمود صاحب اور ایڈیشنل کمشنر ریونیو بورڈ اسلم مارتھ نے اسکا افتتاح کیا انھوں نے موبائل یونین کے تمام دوستوں کی اس کاوش کو سراہا،
یاد رہے کہ اس پراجیکٹ کی کنسٹرکشن میں موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تمام اخراجات کا بیڑہ خود اٹھایا اور اسے انتظامیہ کی مدد سے خود ہی مکمل کیا، اسکے ساتھ ساتھ امریکہ میں مقیم شہر چیچہ وطنی کی معروف شخصیت ڈاکٹر عمران توقیر صاحب ( اونر ڈائمنڈ ڈائیریکٹ لاہور ) نے موبائل ایسوسی ایشن کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کلمہ طیبہ کا بیش قیمتی LOGO شہر چیچہ وطنی کے باسیوں کو تحفہ دیا ہے، ڈاکٹر صاحب کی اس کاوش پر موبائل ایسوسی ایشن کے تمام احباب انکے مشکور ہیں،
اس پراجیکٹ میں ہمیں جہاں ہمارے سنیئرز تحصیل صدر ضیاالحق سیٹھی ایڈووکیٹ ، سٹی صدر منور حسین ، تحصیل جنرل سیکرٹری عابد گجر ، سٹی جنرل سیکرٹری دلشاد حیدر فاروقی اور دیگر تمام عہدیداران و ممبران کا بھرپور تعاون رہا اور اسکے ساتھ ساتھ سنیئر نائب مرکزی انجمن تاجران صدر ارشد فاروقی گجر ہماری اس معاملہ میں راہنمائی نہ فرماتے تو شاید یہ پراجیکٹ اتنے قلیل وقت میں مکمل نہ ہو پاتا۔
ہم مشکور ہیں ان تمام احباب کے جنہوں نے اس پراجیکٹ پر ہمارے ساتھ ہمہ قسم کا تعاون فرمایا جس میں قابل ذکر سعد اسلم چوہدری جو
‏Saadis Technologyکے نام سے لاہور میں اپنی کمپنی چلا رہے ہیں انکی بدولت کلمہ طیبہ کا یہ LOGO نہ صرف ہمیں اچھی کوالٹی بلکہ مارکیٹ ریٹ سے آدھی قیمت میں دستیاب ہوا اللہ کریم انہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے

موبائل یونین تمام احباب کی شکر گزار اور جلد ملتے ہیں ایک اور خوبصورت پراجیکٹ پر کام کرنے کے لیے جو شہر کی خوبصورتی اور سیکیورٹی کے لیے شہر کے باسیوں کے لیے ہی نہیں بلکہ مضافات کے لوگوں کے لیے بھی فائدہ مند ہو گا

خیر اندیش: عہدیدرارن و ممبران موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن تحصیل و سٹی چیچہ وطنی

20/06/2023

جب ملک میں نوجوانوں کی تنخوا سے بجلی کا بل ہی نا پورا ہوتا ہو ،اور جب ریاست اپنی زمہ داری بھول چکی ہو تو روزگار کی تلاش میں کئی جوان اپنی زندگیوں کی بازی ہار جاتے ہیں۔.............................. سانحہ یونان

22/04/2022

Address

Zahid Iqbal Choq Opt Allied Bank Chichawatni
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 09:30 - 21:30
Tuesday 09:30 - 21:30
Wednesday 09:30 - 21:30
Thursday 09:30 - 21:30
Saturday 09:30 - 21:30
Sunday 09:30 - 21:30

Telephone

923414000099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Mobiles Chichawatni Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Channu Mobiles Chichawatni Branch:

Share