Umais Mobiles And Computers

Umais Mobiles And Computers We know your desires and also ready to solve your critical problem so contact us for your big problems and we will just fix for you as soon as possible

27/03/2024

لقمان حکیم عقل کے روشن اور رنگ کے سیاہ تھے۔ زمانہ کے دوستور کے مطابق وہ ایک لڑائی میں گرفتار ہو کر غلام بن گئے۔ بِکتے بِکتے ایک تاجر کے پاس پہنچے۔ اسے معلوم نہ تھا کہ یہ لقمان ہیں۔ اس نے آپ کو مزدوری پر لگا دیا۔ وہ آپ سے گارا بنانے کا کام لیتا تھا۔ ایک دن تاجر نے اپنے سب غلاموں کو باغ میں میوہ چننے بھیجا۔ وہ سب میوہ چُن کر کھا گئے اور لقمان کا نام لے دیا۔ آقا بڑا غصے ہوا۔ لقمان نے کہا کہ اگر مجھ پر الزام ثابت ہو تو بیشک میں قابلِ سزا ہوں چوری معلوم کرنے کی ایک تجویز میں بتا دیتا ہوں۔ اگر آپ اصل مجرموں کو پکڑنا چاہیں تو اس پر عمل کریں۔ تاجر نے پوچھا کس طرح؟ لقمان نے عرض کیا، آقا پانی میں لہسن ڈال کر اسے ابالیے اور وہ ابلا ہوا گرم پانی سب کو پلا کر حکم دیجئے کہ ایک گھنٹہ باغ میں دوڑیں۔ اسطرح قے آۓ گی اور جو کچھ کسی نے کھایا ہو گا ظاہر ہو جاۓ گا۔
آقا نے کہا یہ تجربہ تو آسان ہے فورا" اس نے لہسن منگایا اور اسکا ابلا ہوا پانی سب کو پلا کر دوڑایا۔ جب قے کرنے لگے تو سواۓ لقمان کے سب کے پیٹ سے میوہ نکلا۔ آقا نے سب غلامون کو سزا دی اور لقمان سے معافی مانگتے ہوۓ کہا ک میں نے ناسمجھی سے جو آپکو نہ پہچانا وہ میری خطا تھی۔ اسے معاف کر دیجئے۔ آئندہ گھر کا سب انتظام آپکے سپرد ہے آپ سیاہ و سفید جو چاہیں کریں میں کچھ دخل نہ دونگا۔
جسطرح لقمان کی حکمت سے چوری چھپے پیٹ میں ڈالا ہوا میوہ ظاہر ہو گیا، اسی طرح روزِجزا سب کا حلال و حرام کھایا اور کمایا ظاہر ہو جاۓ گا۔ یہ خداۓ عالم الغیب کی شان بتا رہی ہے کہ وہ ہمیں رسوا نہیں کرتا ورنہ ہمارے سب افعال اسکی نظر میں ہیں۔
حکایاتِ رومی

17/10/2018
🎉 عمیمس موبائیلز کی طرف سے فخریہ پیشکش 🎉تمام سمارٹفونز  مارکٹ سے نہایت کم نرخوں پے حاصل کریں یہ پیشکلش محدود مدت کے لیے ...
03/10/2018

🎉 عمیمس موبائیلز کی طرف سے فخریہ پیشکش 🎉
تمام سمارٹفونز مارکٹ سے نہایت کم نرخوں پے حاصل کریں
یہ پیشکلش محدود مدت کے لیے ہے

27/09/2018
28/08/2018
11/08/2018

‏میری ﺫاتی تحقیق کے مطابق.....
‏سکون اسی گھر میں ہوتا ہے جہاں ایک سے ﺫیادہ چارجر ہوتے ہیں......
‏😂😂😂😂😂

24/05/2018

غلامی ۔ اگر آپ کے جسم کے بال نہ کھڑے ہوئے تو سمجھ جائیے گا آپ بھی ابھی تک غلام ہی ہیں۔۔

31/03/2018

Address

Shop No 6 Ibraheem Arcade Ground Floor Near Fresh Bakers Talagang Road Chakwal
Chakwalian
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umais Mobiles And Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share