09/05/2020
ہماری زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کے سامنے ہم اپنی ہر بات (اپنے حقیقی تاثرات اور جذبات کے ساتھ) کر سکتے ہیں۔
ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے، کیوں کہ اگر وہ نہ ہوں تو اس مفاد پرستی کی دنیا میں ہمارا اندر گھٹ گھٹ کر مر جائے۔