20/08/2026
اہم اطلاع:
زمین کی خرید و فروخت سے متعلق پنجاب بینک سے خریدے جانے والے جس اشٹام کی قیمت کچھ عرصہ پہلے تک 1200 روپے تھی، بعد میں 3000 روپے ہوئی اور اب اس کی موجودہ قیمت 6600 روپے ہے۔ لہٰذا زمین کی خرید و فروخت کا اقرار نامہ لکھواتے وقت موجودہ 6600 روپے والا اشٹام استعمال کیا جائے۔ موجودہ 1200 اور 3000 روپے والے اشٹام پیپر زمین کی خرید و فروخت کے معاملات سے غیر متعلقہ ہیں۔
نوٹ: ان اشٹام پیپرز کا بینک سے اجرا اب ختم ہوچکا ہے، اب یہ آن لائن جاری ہوتے ہیں۔
اشٹام پیپر خریدنے اور تحریر کروانے کے لیے النور کمپیوٹرز، سہگل آباد تشریف لائیں۔ شکریہ