Jeddah Amanat Mart

Jeddah Amanat Mart Learn With Practice

میری طرف سے یہ جملہ ہے آپ اپنا لکھیںعوام کا سودا کرنے والے (سوداگر)
07/06/2026

میری طرف سے یہ جملہ ہے آپ اپنا لکھیں
عوام کا سودا کرنے والے (سوداگر)

07/06/2026

چکوال میں کسی بھائی کے پاس موبائل فون شاپ کے کاونٹر اور فٹنگ فارسیل ہو تو اس نمبر پر پکچر شیئر کرے
03145973008

06/06/2026

یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما
اور تمام مسلم ممالک کو اتفاق اتحاد نصیب فرما

06/06/2026

ماشاءاللہ پولیس والوں کو بھی دیکھ لو دن رات ڈیوٹی کرتے ہیں مگر تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ نہیں کرتے

05/06/2026
25 کروڑ جہاز ٹیسٹ ہو گئے ہیں بجلی کے بل زیادہ دے کر دیکھ لیا پٹرول مہنگا کر کے دیکھ لیا لیکن جہاز بھنگ پی کر سوئے ہوئے ہ...
23/05/2026

25 کروڑ جہاز ٹیسٹ ہو گئے ہیں بجلی کے بل زیادہ دے کر دیکھ لیا پٹرول مہنگا کر کے دیکھ لیا لیکن جہاز بھنگ پی کر سوئے ہوئے ہیں

22/05/2026

ووٹ ڈالنے کا حق 25 سال کی بجائے صرف اور سرکاری ملازمین کو دینا چاہیے

20/05/2026

سب سے غلیظ مفاد پرست کبھی بریانی کبھی میٹرو کبھی نالی سڑک کبھی الیکٹرک بس کبھی لیپ ٹاپ پر بکنے والے بے شرم ووٹر کس پارٹی کے ہیں

13/05/2026

پٹواری پہلے نواز شریف کے پیچھے لگے رہے اس نے مال بنایا اور یوکے چلا گیا اب پٹواری شہباز اور مریم پر امید لگائے بیٹھے ہیں

12/05/2026

03145973008
03315973008
محلہ سمن آباد میں 10 مرلہ پلاٹ برائے فروخت ہے قیمت فائنل 150000 روپے فی مرلہ بوہڑ کا بڑا درخت لگا ہوا ہے

Address

Chakwal
48800

Telephone

+923145973008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeddah Amanat Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jeddah Amanat Mart:

Share