Online Mian Electronic Store

Online Mian Electronic Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Mian Electronic Store, Electronics, Nafees Chowk, Campbellpore.

*آپ کتنے ہی پارسا کیوں نہ ہوں اگر آپ کے پاس کوئی ہنر نہیں تو یقین کیجیے زمانہ آپکا جینا حرام کر دیگا, اوپر سے روزانہ کی ...
05/07/2023

*آپ کتنے ہی پارسا کیوں نہ ہوں اگر آپ کے پاس کوئی ہنر نہیں تو یقین کیجیے زمانہ آپکا جینا حرام کر دیگا, اوپر سے روزانہ کی بنیاد پہ مہنگائی، گھنٹوں کے حساب سے روزمرہ کے استعمال کی چیزوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے زندگی اجیرن کر رکھی ہوتی..*
*حل کیا ہے؟*
*حل یہ ہے کہ اخراجات بڑھنے کے ساتھ ساتھ انکم بڑھانے کے سورسز تلاش کیے جائیں..*
*کرنا کیا ھے؟*
*سارا دن نیٹ سکرولنگ کرتی انگلی کو بریک لگانی اور ذہن کو سپیڈ دینی ھے..*
*ہوگا کیسے؟*اج ہی انٹرنیشنل نیٹ ورک فارسیج جوانن کریں اور گھر بیٹھے انکم کمائیں
*ھم آپ کو سب کچھ سکھائینگے ناں، پریشانی کس بات کی..۔۔*🫵🌸💥
Contact Whatsapp 👉03328737577,,,03274839438

مجھے آنلائن کام کے لئے ورکرز کی ضرورت ہے ۔ وقت :  2 سے 5 گھنٹہ روزانہعمر کی کوئی حد نہی وہ لوگ چاہیں جو محنت کرسکیں ،wha...
04/07/2023

مجھے آنلائن کام کے لئے ورکرز کی ضرورت ہے ۔
وقت : 2 سے 5 گھنٹہ روزانہ
عمر کی کوئی حد نہی وہ لوگ چاہیں جو محنت کرسکیں ،whatapps number 03328737577/03274839438

03/07/2023

*خوشخبری موبائل پر FACEBOOK استعمال کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں کی ضرورت ہے ابھی YES ٹاٸپ کریں اور گھر بیٹھے روز ڈالر کمائیں.*رابط
what apps number

03328737577//03274839438//03074281438

جاپانی ڈیکpanasonic۔     برائے فروخت جاپانی pioneer 75 w سپیکر کی جوری اور ایک عدد مانیٹر 16 انچ برائے فروختایک عدد Dany...
11/06/2023

جاپانی ڈیکpanasonic۔ برائے فروخت
جاپانی pioneer 75 w سپیکر کی جوری اور ایک عدد مانیٹر 16 انچ برائے فروخت
ایک عدد Dany kکا weeb meet 10 mega pixel camera

ڈیک کیوں کے کافی عرصہ سے استعمال نہی ہوا اس میں تھورا ریپرنگ کا کام ہوگا لیکن ہے ٹھیک تمام اشیاء براے فروخت ہیں
رابط نمبر 03147889278

26/03/2023

‏‎

پھل مہنگا ہے لیکن کھانا تو ہے، اب سوشل میڈیا پے میں یہ بات بتاتے اچھا نہیں لگوں گا، کہ مجھے مہنگے پھل خریدنے سے مسئلہ ہے صرف اسی سوچ نے ہمیں آواز اٹھانے سے چپ رکھا ہے کہ ہم سوشل میڈیا پہ بیٹھے ہیں تو ہمیں اپنا امیج برقرار رکھنا ہے.

میرا بجٹ مجھے اجازت نہیں دیتا کہ میں پانچ سو روپے درجن کیلا، 600 سو روپے کلو سیب، آٹھ سو روپے کلو انار، ڈھائی سو روپے خربوزہ خریدوں.

میں عام عوام کی طرح مہنگائی سے تنگ ہوں مجھے فرق پڑتا ہے جب مجھے ڈبل ٹرپل پیسے دینے پڑتے ہیں۔

رمضان شروع ہوتے ہی فروٹ چاٹ کی وجہ سے پھل آسمان پہ چلا جاتا ہے، اس لیے اگر ہم صرف تین دن پھلوں کا بائیکاٹ کردیں تو دکانداروں کے پاس پھل گل سڑ جائے گا، پیچھے سے فروٹ منڈی میں جب پھل سڑے گا تو وہ پیچھے جواب دے دیں گے۔

پھل اور سبزی وہ چیز ہے جو لمبے عرصے تک نہیں رہ سکتی اگر اس مہنگائی سے نکلنا ہے تو صرف تین دن تک نہ صرف خود پھلوں کا بائیکاٹ کریں بلکہ اپنے دوستوں، عزیزوں، جاننے والے سب کانٹیکٹس کو بھی بائیکاٹ کا بولیں.

ہم صرف اس انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں کوئی آواز اٹھائے اگر میں نے آواز اٹھائی ہے تو سپورٹ کریں ورنہ جانوروں کی طرح برداشت کریں۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے ۔

26/03/2023

بائیکاٹ فروٹ
بدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے
رمضان سے پہلے سٹرابیری 250 آج 400 روپے
کیلا 200 آج 550 روپے
سیب 200 آج 450 روپے
ہم لوگوں کی اپنی غلطی ہم مہنگا ہونے کے باوجود خریدتے ہیں
صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں

تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔

22/03/2023

*تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو* ✨♥️

*اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے* ❤️❤️❤️*تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو* ✨♥️

*اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے* ❤️❤️❤️

12/03/2023

اسلام علیکم جو سٹوڈنٹس آن لائن فار سیج پر کرنا اسلام علیکم جو لوگ فار سیج میں ان لائن کام کرنا چاہتے ہیںَforsage.ioفارسیج(forsage)
31 جنوری 2020ء سے چل رہاہےایک Decentralized سسٹم ہے۔ جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا جب تک انٹرنیٹ کا نظام چلتارہےگاتب تک چلتا رہےگا۔
200 سے زائد ممالک میں پھیلا ہوا نظام۔
ایک روسی منصوبہ ہے۔
خالصتاایک بلاک چین ٹیکنالوجی ہے۔
👈مسڑ لاڈو نے اس سسٹم کو بناکر Blockchain technology سے منسلک کردیاہے اور پھر BUSD جو BINANCE ایکسچینج کا کوائن ہے مسڑ لاڈو نے BINANCE کے ساتھ Agreement کرلیا۔اوراپنی ٹیم بھی بنائی اور BINANCE سے اپنے شئیر وصول کرتاہے۔مسڑ لاڈو کا تعلق روس ہے۔
👈جو بھائی اور بہن مختلف کپمنیز میں لاکھوں لاکھ کی انویسٹمنٹ کرکے اپنانقصان کرچکے ہیں۔
کبھی ودڈرال کا مسئلہ کبھی ویب سائیٹ کا مسئلہ بتاکر لوگوں کو دھوکہ دیتےہیں۔جب کے فاسیج(forsage) ان سب سے مختلف ہے آپ اس کو Google پرجا کر forsage.io پر سسٹم کو چیک کرسکتے ہیں۔کسی کی آئی ڈی کو چیک کرسکتے ہیں مگر اس میں کوئی transaction نہیں کرسکتے۔
👈اس سسٹم کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہےکہ اس کی earning کسی owner کو نہیں جاتی۔جتنی بھی انویسٹمنٹ ہم لوگ کرتےہیں وہ ہم سب میں خود ساختہ نظام کے تحت تقسیم ہوجاتی ہے۔
👈کیاگورنمنٹ اس سسٹم کو ختم کرسکتے ہے؟
جی نہیں کسی بھی ملک کی گورنمنٹ اس کو کنٹرول نہیں کرتی اور نہ وہ اس کو ختم کرسکتی ہے۔کیوں یہ ایک بلاک چین ٹیکنالوجی پربنایاگیا ہے جس کوروکنا ممکن نہیں۔
👈اس میں آپ Networkingکریں اپنی ٹیم بنائیں۔سسٹم کی مضبوطی دیکھیں کہ آپ جب بھی کسی نیو ممبر کوجوائن کرواتےہیں تو آپ کو بونس یا پروفٹ ملتاہے اور اس کے ساتھ آپ کے Uplinner کی working سے بھی پروفٹ ملتاہے اور سائیٹ لائن کی ورکنگ سے بھی پروفٹ ملتا رہتاہے ۔
جو آپ کے wallet میں آجاتاہے آپ کوwithdrawal لگانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔جو آپ کس کوبھی سینڈ کرکے اس کی رقم
Jazz cash,Easy pesa & Bank
کے ذریعے وصول کر سکتے ہیں اور کسی بھی uplinner یا seniorممبر کے محتاج نہیں ہوتے۔
👈اس میں جوائن کیسے کردیتےہیں؟
سب سےپہلے اپنےموبائل سے play store سے Trust wallet انسٹال کریں۔اور اس 12الفاظ کی keyکو محفوظ رکھیں۔اور Trust wallet میں اپنا account بنائیں۔
کم سے کم 10 ڈالر کے BUSD اور 3 ڈالر کے BNBاس میں BINANCE سے یا اپنے Uplinner سے سینڈ کروائیں اور پھر اس کے ریفرل لنک سےاپنے موبائل پرجو Trust walletانسٹال کیاتھا اس میں Registeration کروائیں ۔
آپh forsage میں جوائن ہوگئے۔
👈اورپھر اسی میں سے کمائیں کر اس میں اپنے پیکج کوآگے بڑھاتے جائیںLife time earning
جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں ان نمبر پر رابط+ کریں 03074281438۔ 03147889278. What apps numberچاہتے ہیں

اسلام و علیکم  اگر آپ سٹوڈنٹ ہے یا جاب ہولڈر یا پھر اک ہاوس وائف اور آپ اپنے کام کو ڈسٹرب کئے بغیر گھر بیٹھ کر موبائل پر...
25/02/2023

اسلام و علیکم اگر آپ سٹوڈنٹ ہے یا جاب ہولڈر یا پھر اک ہاوس وائف اور آپ اپنے کام کو ڈسٹرب کئے بغیر گھر بیٹھ کر موبائل پر دو سے تین گھنٹے کام کر کے روزانہ کمانا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم کا حصہ بنے ہم آپ کو مکمل سپورٹ کریں گے۔ اگر آپ ہمارے ساتھ ان لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو ابھی yes کا رپلائے کریں ہم آپ کو ورک کی details دیں گے .

What's app num..:03147889278/

307 4281438

Address

Nafees Chowk
Campbellpore
43600

Telephone

+923147889278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Mian Electronic Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category