Al Aziz Mobiles Burewala

Al Aziz Mobiles Burewala Your one-stop Mobile Shop: All smartphones & every kind of accessories at unbeatable prices with premium quality.

Visit Us today for the Genuine products and expert service!

21/05/2026

🔥 نیا Infinix Smart 20 آگیا! جدید ڈیزائن، زبردست کیمرہ، پاورفل بیٹری اور فاسٹ پرفارمنس کے ساتھ اب ہر لمحہ بنے گا مزید خاص 📱⚡ اسٹائل بھی، اسپیڈ بھی اور بہترین فیچرز بھی — سب کچھ ایک ہی فون میں! ابھی حاصل کریں نیا Infinix Smart 20 اور اپگریڈ کریں اپنا اسمارٹ اسٹائل 🚀✨


19/05/2026

ہمارے نہایت ہی پیارے دوست، انویسٹر فورم کے نائب صدر چوہدری غلام مصطفیٰ گجر کو العزیز موبائل مارکیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ خوشی اور اعزاز ہے۔ دعا ہے کہ یہ محبتیں اور تعلقات ہمیشہ قائم رہیں۔

🌹 خوش آمدید چوہدری غلام مصطفیٰ گجر صاحب









17/05/2026

شیخ عابد صاحب (جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بوریوالا ) اور چوہدری ظہیر گجر صاحب (صدر موبائل مارکیٹ) کی چو ھدری عدنان گجر(چیر مین العزیز مارکیٹ )سے ملاقات کی جس میں دوکانداروں کے مسائل کے بارے میں ڈسکشن کی ۔امید ہے کہ اس ڈسکشن کے نتیجے میں مارکیٹ کی بہتری اور تاجر برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں میں برکت ڈالے اور بورے والا کی تاجر برادری کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
۔


















05/05/2026
“vivo V70 FE - the ultimate travel companion is here. Featuring a 200MPOlS Ultra-Clear Camera, Al Magic Landscape, a 700...
05/05/2026

“vivo V70 FE - the ultimate travel companion is here. Featuring a 200MPOlS Ultra-Clear Camera, Al Magic Landscape, a 7000mAh battery with90W FlashCharge, and a 1.5k infinity AMOLED Display. ’

🔥 ایک چارجر… اور مسئلہ ختم! 🔥اب ایک ہی وقت میں کئی موبائلز چارج کریں — بغیر کسی جھنجھٹ کے! صرف RONIN کے چارجنگ بنک کیسات...
03/05/2026

🔥 ایک چارجر… اور مسئلہ ختم! 🔥

اب ایک ہی وقت میں کئی موبائلز چارج کریں — بغیر کسی جھنجھٹ کے! صرف RONIN کے چارجنگ بنک کیساتھ

⚡ بیک وقت متعدد موبائلز چارج کریں
⚡ فاسٹ چارجنگ سپورٹ
⚡ مضبوط، قابلِ اعتماد اور لانگ لائف
⚡ گیمنگ اور ہیوی استعمال کے لیے بہترین

اب بار بار چارجر بدلنے کا دور ختم، ایک سمارٹ حل اپنائیں

📍 العزیز موبائلز
کالج روڈ، بوریوالا

الحمد للّٰہ!العزیز موبائلز بوریوالا پہ نیا سٹاک دستیاب ہو چکا ہے اور ماڈل ہے⚡️ infinix NOTE 60 ⚡️6500mAh longgg Duty Bat...
03/05/2026

الحمد للّٰہ!

العزیز موبائلز بوریوالا پہ نیا سٹاک دستیاب ہو چکا ہے اور ماڈل ہے
⚡️ infinix NOTE 60 ⚡️

6500mAh longgg Duty Battery 🔋
50MP Full HD Camera 📷
6.7 Inches Amoled Screen 🖥️

ابھی تشریف لائیں،
آسان اقساط پہ موبائل خریدیں یا نقد 😎
مناسب قیمت اور بااعتماد ساتھ

📍 Al-Aziz Mobiles
College Road. Burewala

𝑾𝒉𝒂𝒕𝒔𝑨pp🟢 ✆ 0308 8758671

⚡️Flash Friday Offer⚡️     ✨𝐕𝐢𝐯𝐨 𝐘𝟏𝟏𝐝✨Available NOW!📍Al-Aziz MobilesCollege Road. BurewalaFor price and more detail, Con...
01/05/2026

⚡️Flash Friday Offer⚡️
✨𝐕𝐢𝐯𝐨 𝐘𝟏𝟏𝐝✨

Available NOW!

📍Al-Aziz Mobiles
College Road. Burewala

For price and more detail, Contact Us on Whatsapp
0308 8758671

محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ❤️یکم مئی | یومِ مزدور👈🏽 آج کا دن اُن ہاتھوں کے نام جن پر محنت کی لکیریں تقدیر سے زیادہ گ...
01/05/2026

محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ❤️

یکم مئی | یومِ مزدور

👈🏽 آج کا دن اُن ہاتھوں کے نام جن پر محنت کی لکیریں تقدیر سے زیادہ گہری ہیں
👈🏽 اُن پیشانیوں کے نام جن پر پسینے کے قطرے کسی تاج سے کم نہیں
👈🏽 جو صبح سے شام تک اینٹ، مٹی، قلم، مشین اور خواب بیک وقت اٹھاتے ہیں

یہ دنیا اُنہی کے کندھوں پر کھڑی ہے۔

آئیے آج صرف چھٹی نہ منائیں،

بلکہ اُس چائے والے، اُس مستری، اُس استانی، اُس ڈرائیور، اُس کسان کو دل سے سلام کریں
جن کی خاموش محنت سے ہماری زندگیاں رواں ہیں۔

🫡 ایسے تمام مزدور بھائیوں کو العزیز موبائلز کی انتظامیہ کا سلام 🫡

Address

AlAziz Market, College Road
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923088758671

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aziz Mobiles Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Aziz Mobiles Burewala:

Share