Usman information point

Usman information point pakistan

Plz follow my page
02/08/2023

Plz follow my page

01/08/2023

سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے یہاں کی دوستیاں اور محبتیں زرا سی اختلاف کی مار ہیں۔ کسی بھی چیز بات یا انسان کو سر پر سوار نا ہونے دیں بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائیں..😊🖤
#

01/08/2023

مسجد نبوی شریف میں ٹھنڈک اور خوشبو کیوں ہوتی ھے ؟
کیونکہ
اس کی بنیادوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ مبارک ھے 💯💖

01/08/2023

🥰🥰

01/08/2023

عرب خواتین کی یہ عادت ہے کہ وہ روتے ہوئے بچے کو سونے نہیں دیتیں، مبادا غم اور پریشانی اُس کے جسم میں سرایت کر جائے اور اُس کے خون میں گُھل جائے۔ وہ اس کے ساتھ کھیلتیں اور اسے ہنساتیں اور بچہ ہنستے ہوئے خوش ہو کر سو جاتا۔ اِس سے اُس کا جسم نمو پاتا؛ اُس کا رنگ اور خون صاف ہو جاتا اور اُس کی عقل میں کمال پیدا ہو جاتا!

pakistan

29/07/2023

.. . . .




27/07/2023

Assalamualaikum Kya hal dosto

Address

Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman information point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman information point:

Share