05/10/2026
🌟 Happy Teachers’ Day 🌟
اساتذہ کرام کو سلام! ❤️📚
استاد وہ عظیم شخصیت ہے جو علم کی روشنی سے
قوم کے مستقبل کو سنوارتی ہے۔
آپ کی محنت، رہنمائی اور خلوص کو دل سے خراجِ تحسین۔ 🌹
ہر استاد کو دل کی گہرائیوں سے
ہیپی ٹیچرز ڈے! 🎓✨
🏆 SHAHI SPORTS BUNER کی جانب سے
تمام معزز اساتذہ کرام کو Happy Teachers’ Day
“اچھا استاد، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔”
📚🏆