14/08/2024
*ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن
یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے💚🤍*
_بغیر اس کے کہاں ممکن ہے شناخت میری_
_میرا ملک میرے شجرہ نصب کی طرح ہے_
دعاگو ّخواجہ محمد اویس ناصر
🇵🇰ھمدرد کمپیوٹرز بھلوال 🇵🇰