Awais Computers & Admission Center

Awais Computers & Admission Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Computers & Admission Center, Computer Company, College Road Bhakkar, Bhakkar.

السلامُ علیکم!!علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معیاری و بروقت معلومات حاصل کرنے کے لیے گروپ جوائن کریں اور دوسروں کو بھی ا...
03/03/2024

السلامُ علیکم!!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معیاری و بروقت معلومات حاصل کرنے کے لیے گروپ جوائن کریں اور دوسروں کو بھی ایڈ کریں ❣️
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلہ جات بھیجوانے کے لیئےرابطہ کریں۔ شکریہ
--------------------

WhatsApp Group Invite

جن کسٹمرز نے سرگودھا یونیورسٹی سپلیمنٹری بی اے بی ایس سی2023 کا داخلہ بھیجا تھا ان کی رول نمبر سلپس جاری ہو چکی ہیںمزید ...
24/01/2024

جن کسٹمرز نے سرگودھا یونیورسٹی سپلیمنٹری بی اے بی ایس سی2023 کا داخلہ بھیجا تھا ان کی رول نمبر سلپس جاری ہو چکی ہیں
مزید معلومات کے لیے اویس ایڈمیشن سنٹر کالج روڈ بھکر
03337629006
یا نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور سلپ ڈاؤن لوڈ کر لیں اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر
شکریہhttp://annual.su.edu.pk/Examination/(S(kz4sa5qpe1ktfftwa5hbwwni))/RollNoSlip/RollNoSlips
اگر سلپ ڈاؤن لوڈ نہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
اویس ایڈمیشن سنٹر رابطہ کرنے کا شکریہ۔
گھر یا آفس بیٹھے آن لائن جاب اپلائی کرنے یا کوئی بھی کمپیوٹر سے متعلق کام کروائیں۔ میٹرک سے لیکر ایم اے تک داخلہ جات کیلئے رابطہ کریں۔سند ۔رزلٹ کارڈ ۔آن لائن ایڈمیشن ۔سرگودھا بورڈ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی۔ سرگودھا یونیورسٹی۔اسائنمنٹ تھیسز۔ کمپوزنگ وغیرہ ڈومیسائل بنوائیں, بجلی میٹر فاٸل بنوانے کیلٸے تشریف لاٸیں شکریہ

16/01/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی Matric ,FA اور BA کی Handwritten اسائمنٹ مناسب ریٹ پر بنوانے کے لیے رابطہ کریں.
*Muhammad Awais*
*📲 03337629006*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی۔۔۔!!فرسٹ فیز ایڈمشن بہار 2024ایڈمشن جمع کروانے کی آخری میٹرک ایف اے آٸ کام اوپن کورسز کی 20 ف...
15/01/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی۔۔۔!!
فرسٹ فیز ایڈمشن بہار 2024

ایڈمشن جمع کروانے کی آخری میٹرک ایف اے آٸ کام اوپن کورسز کی 20 فروری 2024 جبکہ پی ایچ ڈی ایم ایس ایم فل ایم ایس سی اونرز بی ایس ریگولر فیس ٹو فیس پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ ڈپلومہ پروگرامز کے ایڈمشن جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2024 ہے

یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایم اے اور ایم ایس سی فرسٹ اینول امتحانات 2023 کی رول نمبر سلپس یونیورسٹی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی...
14/01/2024

یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایم اے اور ایم ایس سی فرسٹ اینول امتحانات 2023 کی رول نمبر سلپس یونیورسٹی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں۔ رول نمبر سلپ حاصل کرنے کے لئے اویس ایڈمیشن سنٹر وزٹ کریں۔
--------------------------------

WhatsApp Group Invite

08/01/2024

‏کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ہے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر سبزی والے کی تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے کہ آج مجھے آلو،بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پرشگاف نعروں سے لرزا دیا ہے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔

یقینا آپ کا جواب نہیں میں ہوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟

تو آپ کا جواب یہ ہوگا کہ دوکاندار نےکونسا ہمیں فری کا راشن دیا ہے،ہر چیز حتی کہ ماچس تک کے پیسے دیے ہیں ہم نے۔

سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ہے،ہر چیز کی رقم وصول کیا ہے،اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟
بس والے کا ہم کیوں جے جے کار کریں،کرایہ دیا ہے ان کو ہم نے۔

بہت خوب ،اور یہ جواب مناسب ہے بلکہ یہی بہترین جواب ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف

آپ کا ایم پی اے ، ایم این اے ، سینیٹر ، وزیر ، کیا یہ فی سبیل اللہ آپ کے علاقے میں کام کرتے ہیں؟
کیا یہ اپنا پیسہ آپ پر خرچ کررہے ہیں؟
کیا یہ خدمت کے جذبے سے اپنے درجات کی بلندی اور جنتالفردوس میں اعلی مقام کے حصول کے لیے سیاست میں آئے ہیں؟
یہاں بھی آپ کا جواب نہیں میں ہوگا ۔

تو کیا وجہ ہے کہ ایک ٹرانسفارمر کی مرمت پر لمبی چوڑی تعریفی تحریریں ان کے نام کریں،
کیا وجہ ہے کہ ایک ٹیوب ویل لگانے پر ہم ان کو اپنا مسیحا سمجھیں ؟

توکیا وجہ ہے کہ روڈ کی مرمت پر ہم ان کی دست بوسی کیلئے مر رہے ہوتے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ بجلی پانی یا نالیوں کے مسائل حل کرنے پر ہم کی مدح و ثناء میں دنیا جہاں کی ڈکشنریوں سے موٹے موٹے الفاظ ڈھونڈ کر ان کی خدمت میں پیش کررہے ہوتے ہیں؟

کیا انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے؟
تنخواہ لیتے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے۔
اپنا علاج ہمارے پیسوں سے کرواتے ہیں۔
اپنے بچوں کو بڑے بڑے بڑے اداروں میں ہمارے پیسوں سے پڑھاتے ہیں۔

دبئی اور یورپ کے تفریحی سفر ہمارے پیسوں سے کررہے ہوتے ہیں۔
بڑے بڑے محلات،گاڑیاں،گارڈز،سب کچھ ہم سے لوٹ کر حاصل کرتے ہیں۔

ان کا پیٹرول ڈیزل فری،ٹیلیفون کالز فری،ملکی سفر فری،علاج معالجہ فری ۔
فری کا مطلب عوام کو نچوڑ کر ان سے ٹیکسز کے ذریعے سب مزے اڑا رہے ہیں۔

اور عوام کی یہ حالت ہے کہ روڈ بننے پر ناچ رہی ہے،نالی بننے پر ایم پی ایم این کے سامنے تشکرانہ آنکھوں سے شکریہ ادا کررہےہیں۔

سمجھو اپنی اہمیت کو.....

یہ غلامانہ سوچ چمچہ گیری ختم کرو کوئی تعریفی پوسٹ یا تحریر ان کے حق میں لکھنے کی بجاۓ اپنے حقوق ان کے سامنے رکھو اور اپنا حق ان سے اس طرح مانگو جس طرح یہ ووٹ آپ سے مانگتے ہیں....
باوا جی تتہ پانی.....

07/01/2024

تمام طلبااور طلبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹرک، ایف اے، بی ایس ساٸنس، ایم فل اینڈ پی ایچ ڈی سمسٹر بہار 2024 کے داخلے 15 جنوری 2024 سے شروع ھو رھے ہیں اور بی اے بی کام بی ایڈ اینڈ بی ایس ارٹس کے داخلے یکم مارچ 2024 سے شروع ہونگے ان شاء اللہ۔
جو طلبا کسی بھی پروگرام میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے ضروری کاغذات مکمل کر لیں۔

یہ معلومات اپنے دوست احباب کو شیئر کریں تاکہ ان تک یہ معلومات پہنچ سکے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایڈمشن بھیجنے، ڈگری منگوانے اور دیگر مسائل کے حل کے لیے ہماری خدمات
حاصل کریں۔
اویس ایڈمیشن سنٹر کالج روڈ بھکر
03337629006

07/01/2024
404 1424 1429 1431 Hand written assignments available.... All type of hand written assignments are available at low pric...
07/01/2024

404 1424 1429 1431 Hand written assignments available.... All type of hand written assignments are available at low price Contact inbox 03337629006

Awais admission center college road bhakkar03337629006
04/01/2024

Awais admission center college road bhakkar
03337629006

Awais computer college road bhakkar03337629006
03/01/2024

Awais computer college road bhakkar
03337629006

Address

College Road Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923337629006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Computers & Admission Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Computers & Admission Center:

Share