22/08/2026
اہم اعلان برائے تمام کسٹمرز
تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری کمپنی کے جتنے بھی EasyPaisa اکاؤنٹس تھے، چاہے وہ کمپنی کے نام پر تھے یا کمپنی کے ملازمین کے ذاتی EasyPaisa اکاؤنٹس، اب ختم/غیر فعال ہو چکے ہیں۔
کمپنی کی جانب سے تقریباً تین ماہ قبل بھی باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا کہ EasyPaisa کے ذریعے کسی بھی کسٹمر کا Recharge یا Bill Payment قبول نہیں کیا جائے گا۔
اب بل کی ادائیگی کے لیے صرف ہماری درج ذیل RAAST IDs قابلِ قبول ہیں:
RAAST ID 01: 03349004400
نام: Air Touch
RAAST ID 02: 03343552222
نام: AirTouch Communication
اس کے علاوہ کمپنی کا کوئی بھی EasyPaisa اکاؤنٹ یا ملازمین کا ذاتی اکاؤنٹ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
اگر کوئی کسٹمر بل کی ادائیگی کرنا چاہتا ہے تو براہِ کرم ادائیگی سے پہلے ہماری Helpline سے لازمی رابطہ کریں اور درست Payment Method کی تصدیق کریں۔
Helpline Numbers:
03111222286
03167717700
03363552222
⚠️ اہم نوٹ: کسی بھی غیر متعلقہ EasyPaisa اکاؤنٹ یا غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر کی گئی ادائیگی کی ذمہ داری کمپنی پر نہیں ہوگی۔
تمام کسٹمرز سے گزارش ہے کہ ادائیگی سے پہلے کمپنی کی Helpline سے تصدیق ضرور کریں۔
شکریہ
Management – Air Touch Communication