15/03/2026
میئر پشاور حاجی زبیر علی صاحب کی جانب سے مجھے اپریسی ایشن سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا، جو میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ حاجی زبیر علی صاحب ایک نہایت مخلص، باوقار اور عوام دوست انسان ہیں۔ انہوں نے پشاور کی ترقی اور عوام کی خدمت کے لیے بے شمار خدمات انجام دی ہیں اور ہمیشہ شہر کی بہتری کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے۔
ان جیسی مخلص اور خدمتِ خلق کا جذبہ رکھنے والی شخصیات معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور انہیں مزید توفیق دے کہ وہ اسی طرح پشاور اور اس کے عوام کی خدمت کرتے رہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ✨
15/March/2026
Spacial thanks to Zubair Ali Mayor Peshawar Sahib