Tahir Mobile Repairing Training Center

Tahir Mobile Repairing Training Center Martial arts and fitness centre

28/07/2024

Penal changed to techno commen 17

15/06/2024

تاریخ گواہ ہے ہم نے کبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کےجیتنے کے لیے اتنے دعائیں نہیں کی ہے جتنے دوسرے ٹیموں کے ہرنے کے لیے کی ہے، اور تب جاکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ جاتا ہے۔

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی  کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ  انہیں برا بھلا کہیں۔ تھوڑا عقلمند...
30/05/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ انہیں برا بھلا کہیں۔

تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے

1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں

2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں

3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر

4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے

نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا

آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں
آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں

یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔
کاپی

Plss share with others
22/05/2024

Plss share with others

16/05/2024

High reading dead recovered successfully.
Work on secondary and ID line.
یہ موبائل بہت سارے ٹیکنیشنز نے واپس کر دیا تھا۔ جب میرے پاس آیا اور میں نے چیک کیا تو یہ ہائی ریڈنگ میں تھا یعنی سیکنڈری لائن میں شارٹیج تھا۔ اسے کلئیر کرنے کے بعد اسکے ائڈی لائن میں بھی مسلہ تھا جو کہ اللہ کہ فضل سے وہ بھی حل ہوگئی۔
طاہر موبائل ریپئرنگ ٹریننگ سینٹر بنوں ۔
واٹساپ 03319854255

Address

Bannu
81100

Telephone

+923319854255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Mobile Repairing Training Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share