08/08/2026
اس ہفتے بار بار پوچھا جانے والا سوال۔ سر ھماری پیج یا یوٹیوب چینل کی گروتھ نہیں ھو رھی۔ یا ریچ ڈاون ہوا ہے ۔
جواب ۔ اصل میں یہ مسئلہ تقریباً تمام فیسبک پیجز کا ھے حاص کر ان کا جسکا کنٹینٹ پشتو ھو۔ انشاللہ سوموار سے یہ مسئلہ حل ھو جائیگا