21/08/2026
نرمی خیل سے تعلق رکھنے والے پاکستان میں مسافر اور باہر مملک میں سفر کرنے والے لوگ اطمینان اور خوصلہ رکھے پریشان بلکل نہیں ہونا ہیں، پچھلے دو دنوں سے نیٹ سسٹم بند ہیں اور موبائل فون سگنلز بھی مسلہ کا شکار ہیں اور علاقہ منڈی سردی خیل سے لیکر روچہ شوئی خیل تک پاکستانی فوج کے قبضے میں ہیں جبکہ لوگ گھروں میں مخفوظ ہیں اور اج جو غم درز بم بارود کی اوازیں اپ لوگوں کو سنائی دے رہی ہے یہ ٹارگٹ جگہ پر بلاسٹ ہو رہے ہیں، نرمی خیل میں ملک شاروپ سکول، ممنواز سکول، مارکیٹ میں ایک پنچر کی دوکان اور میڈیکل سٹور کو اڑایا گیا ہے باقی گھر اور عوام مخفوظ ہیں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا اور نہ کوئی اغوائگی یا ظلم زیادتی ہوئی ہے عوام کے ساتھ_
یہ بلکل سچ ہے باقی ارد گرد کے لوگوں کی بات پر اعتبار مت کریں چونکہ ہر کوئی اپنے آپ سے کہانیاں بنا رہا ہے لوگوں کی پریشانی میں اضافہ کر رہے ہیں 🙏
پوسٹ دیکھتے ہی ایک دوسرے کو اگاہ کرے🙏
باقی ملکشہ، شعبودین سائڈ پر فول امنو امن ہیں _
کل کا پتہ نہیں کل کیا ہوگا