search of knowledge

search of knowledge Education is the most powerful weapon which you can use to change your life

کہ سوک یاؤ درز ورکئ منگ با 10درزا ورکاووCM Kpk Ghundpurr sahib
04/10/2024

کہ سوک یاؤ درز ورکئ منگ با 10درزا ورکاوو
CM Kpk Ghundpurr sahib

10/03/2023

Forsage BUSD is an online earning company which is totally scam so beaware

01/03/2023
19/01/2023

Chat GPT is the new
Technology developed
By AI(Artificial Intelligence)

19/01/2023

SSD Disk Abbreviation
(Solid state Disk)

Cv format
19/01/2023

Cv format

09/12/2022

SPAM abbreviation
( Special Processed American Meat )
Spam full meaning in 1st comnt

*دل کا دورہ انسان پر کیسے اٹیک کرتا ہے*موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ڈاکٹر نے سوش...
08/12/2022

*دل کا دورہ انسان پر کیسے اٹیک کرتا ہے*
موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر اس اہم پیغام کو پوسٹ کیا۔اس لیے اس کو جلد از جلد پڑھ لینا اور آگے پہنچانا از حد ضرور ی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے کئی اچانک اموات ہونے سے رک سکتی ہیں ” جو لوگ نیند سے رات کو پیشاب کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے اٹھتے ہیں اور اچانک کھڑے ہو جاتے ہیں جس سے دماغ کو خون کی رسد کم ہو جاتی ہے۔جلدی جلدی بستر چھوڑنے سے دماغ کو خون کی رسد پوری نہیں ہوتی اور دل کی دھڑکن رک جاتی ہے
اور ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے۔ اس سے بچنے کے لئے 1/2×3 منٹ والی نصیحت پر عمل کریں:- *1- جب نیند سے جاگیں، پہلا 1/2 منٹ بستر پر لیٹے رہیں، 2- اگلا آدھا منٹ بستر پر بیٹھے رہیں، 3- پھر بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر 1/2 منٹ چارپائی /پلنگ پر بیٹھے رہیں۔* اسطرح 1/2×3 منٹ کی مشق سے دماغ کو خون کی رسد کی کمی کا خدشہ کم ہو جائے گا، جو ہارٹ اٹیک /دل کی دھڑکن کے بند ہو جانے اور اچانگ موت کا امکان کم سے کم کر دے گا۔

❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔

06/12/2022

Http// abbreviation
!(Hypertext Transfer Protocol)!

URL means(Uniform Resource Locator)Link
06/12/2022

URL means
(Uniform Resource Locator)
Link

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when search of knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share