15/10/2023
خوڑچئ ملک عبدالروف اور غاخی کے قوم خلوزئ کے درمیان زمینی تنازعہ کئ سالوں عدالت میں کیس چل رہی ہیں جو تاحال جاری ہے اج صبح قوم خلوزئ نے بقاعدہ طور پر احتجاجی ٹنٹ لگائیں جو قومی مشران علمااکرام اور سرکاری اہل کاروں جرگہ ممبران کے کوششوں سے حل ہوا جن حاجی محمد سلیمان خیل چیرمین پرویز نصراللہ ہاشمی سلیمان خیل بادین خیل کمیٹی کے مشران حاجی سلیمان حاجی اکرام حاجی خان شیر ڈی ایس پی عبدالستار ایس ایچ او تھانہ لغڑی امیرزاہ نے افہام و تفہیم سے حل کرنے کے کوشش کیں اور قوم کو باعزت طریقے سے رخصت کرکے عدالت اور جرگے کے زریعے مسلہ حل کرنے کے یقین دہانی کرائی