Azad Printing Press

ضلع باجوڑ صدر انصاف یوتھ ونگ فرمان اللہ کی مشاورت سے تحصیل سلارزئی کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں جنر...
10/08/2026

ضلع باجوڑ صدر انصاف یوتھ ونگ فرمان اللہ کی مشاورت سے تحصیل سلارزئی کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں جنرل سیکرٹری ضلع باجوڑ حاجی محسن خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پارٹی کی تنظیم، کارکنان اور عوام کی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے

31/07/2026

Had dy no ✌️

Address

Https://goo. Gl/maps/DxTpt9FKxRXY7NLaA
Bajauri Koruna
1212

Telephone

+923073992064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Printing Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Printing Press:

Shortcuts

Share