Fasih food's

Fasih food's We strive to provide you with good quality and sustainable services.

کراچی شیڈول 2 ستمبر 2026
02/09/2026

کراچی شیڈول 2 ستمبر 2026

31/08/2026
ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ کے بارے میں پاور ڈویژن کا اعلامیہ  ۔ترجمان پاور ڈوین کے مطابق ملک میں کل رات RLNG کی عدم دستیا...
30/08/2026

ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ کے بارے میں پاور ڈویژن کا اعلامیہ ۔
ترجمان پاور ڈوین کے مطابق ملک میں کل رات RLNG کی عدم دستیابی اور کارگو کے وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے 3600 میگاواٹ اور منگلا سے پیداوار میں 195 میگاوٹ کمی کے باعث رات کے پیک اورز میں ڈیڑھ سے تین گھنٹے تک کی عارضی لوڈ منیجمنٹ کی گئی جبکہ پیک اورز میں فرنس آئل کے پلانٹس کو بھی بروہے کار لایا گیا تا کہ ملک میں رات کے اوقات میں بجلی کی ڈیمانڈ کو پورا کیا جاسکے۔
جیسے ہی آرایل این جی کے کارگو پہنچتے ہیں اس عارضی لوڈ منیجمنٹ میں کمی لائی جائے گی۔ بجلی کے صارفین سے رات کے پیک اوقات میں بجلی کے استعمال میں اعتدال لانے کی ضرورت ہے تاکہ لوڈ منیجمنٹ کو کم سے کم رکھا جائے ۔
دن کے اوقات میں کوئی بھی لوڈ منیجمنٹ نہیں ہوتی تاہم جس علاقوں میں نقصانات کی وجہ سے لوڈ منیجمنٹ کی جاتی ہے وہاں شیڈول کے مطابق بجلی مہیا کی جارہی ہے۔
آر ایل این جی کی عدم دستیابی کی بنا پر رات کے اوقات میں عارضی لوڈ منیجمنٹ پر معذرت خواہ ہیں۔

RS ,15000
29/08/2026

RS ,15000

With Shaveez S Pasha – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
25/08/2026

With Shaveez S Pasha – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

پرانے پنکھوں کو بنائیں جدید اور کم بجلی خرچ کرنے والا! ⚡کیا آپ بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں؟ تو اب فکر چھوڑیں!عرفان ...
31/03/2026

پرانے پنکھوں کو بنائیں جدید اور کم بجلی خرچ کرنے والا! ⚡
کیا آپ بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں؟ تو اب فکر چھوڑیں!
عرفان الیکٹرانکس سروس سینٹر آپ کے لیے لایا ہے ایک شاندار موقع:
* ہماری خاص سروس: اپنے پرانے سیلنگ فین (چھت والے پنکھے) کو ہمیں دیں اور اسے AC/DC انورٹر فین میں کنورٹ کروائیں۔
* بجلی کی بچت: انورٹر کٹ لگنے کے بعد آپ کا پنکھا صرف 30 واٹ بجلی استعمال کرے گا۔
* کوالٹی کی ضمانت: ہم استعمال کرتے ہیں 100% پیور کاپر (تانبا) وائنڈنگ، تاکہ پنکھا چلے سالہا سال۔
* مناسب قیمت: مارکیٹ سے بہتر ریٹ اور بہترین کام کی مکمل گارنٹی۔
رابطہ کریں:
📞 فون نمبر: 03064455008
📍 مقام: بہاولپور
نوٹ: معیاری کام اور گاہک کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے۔ ابھی کال کریں اور اپنے گھر کے بجلی کے بل میں نمایاں کمی لائیں!

07/03/2026

زبردست

Address

Bund Road Near Shekaar Pure Gate Khan Market Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923064455008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fasih food's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category