Amمar Khuبaib

Amمar Khuبaib Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amمar Khuبaib, Bahawalnagar.

🌙 Islamic | 🎥 Entertainment | 📰 News
📖 Daily Islamic Reminders & Videos
😂 Funny Clips | 🎬 Movies | 📹 Viral Stories
✨ Inform • Inspire • Entertain
🤲 Stay Connected with **Ammar Khubaib**

‏لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ بچی کی مبینہ ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ...
10/07/2026

‏لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ بچی کی مبینہ ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچی کے گلے پر نشانات پائے گئے ہیں

بچی گھر سے ٹیوشن پڑھنے گئی تھی اور لاش نجی سینٹر کے واش روم سے برآمد۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا


10/07/2026

مین رحمانیہ روڈ پرتاب نگر گلی نمبر 10 کے سامنے جامع مسجد کنزالایمان

10/07/2026

فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ مراسم پر شوہر نے نوجوان کی مونچھیں مونڈ دیں۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے 83 ج ب میں کاشف نامی شہری نے ملزم عمیر کو گھر میں پکڑ کر سزا دی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ پولیس نے ملزم عمیر کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا

09/07/2026

`نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں،`
*نہ ان کا ملنا آ پ کی اچھائی کی دلیل ہے اور نہ ان کا چھن جانا آ پ کے گناہ گار ہونے کی نشانی ہے ۔یہ تو بس صبر اور شکر کے قصے ہیں جو نصیب والوں کو سمجھ آتے ہیں.*
~🌷🤍

09/07/2026

*اَپنـے دِل کـو یہ بَتائیـے،*
*سَمجھائیے کہ `اللّٰه` کی طَرَف سے کِسی بھی مُعاملـے میـں تاخیـر، حِکمت سـے بَھـرپور ہوتـی ہـے...!!*

09/07/2026

*زیادہ سوچنا چھوڑیں اور سکون پائیں*

*1. زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے۔*
ضرورت سے زیادہ سوچنا آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

*2. پریشانی میں صرف دعا کا سہارا لیں۔*
جب ذہن الجھنے لگے تو اپنی تمام فکریں دعا کے ذریعے اللہ کے سامنے رکھ دیں۔

*3. اپنے معاملات اللہ پر چھوڑ دیں۔*
یقیناً اللہ کے سپرد کر دینے سے ہی حقیقی ذہنی سکون ملتا ہے۔

09/07/2026

Maa Ki Muhabbat Ek Real Kahani Hearttouching Story Full Video

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھریلو ناچاقی پر معصوم بچہ قتل۔ ملزمہ مصباح نے خواتین سے جھگڑے کے بعد کزن کے 4 سالہ بچے حسن کو ورغلا ک...
09/07/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھریلو ناچاقی پر معصوم بچہ قتل۔ ملزمہ مصباح نے خواتین سے جھگڑے کے بعد کزن کے 4 سالہ بچے حسن کو ورغلا کر قتل کیا اور لاش بستر میں چھپا دی۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amمar Khuبaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share