KhaN Pc House

Core i 3 2nd generation 4GB Ram With 500 Hard 17 inch Lcd Available
30/09/2022

Core i 3 2nd generation 4GB Ram With 500 Hard
17 inch Lcd Available

20/08/2022
 Zamam
18/08/2022

Zamam

Available @
18/08/2022

Available @

17/07/2022

کافی لوگ کا یہ ایک سوال ہوتا ہے کہ آخر ہم کون سا لیپ ٹاپ یہ کمپیوٹر لیں؟
اس کا سب سے آسان جواب یہ ہی ہے کہ سسٹم وہی لیں جو آپ کی ضرورت کو پورا کرے۔
اب بات آتی ہے کہ اب اندازہ کیسے کو کہ ہماری جو ضرورت ہے اس میں کیا کیا چیزیں ضروری ہیں؟؟
تو اسی پے بات کرتے ہیں۔
انتہائی آسان الفاظ اگر استعمال کیے جائیں تو ۔۔۔
اگر اپ کا کام ملٹی ٹاسکنک کا ہے۔ یعنی ایک وقت میں ایک ساتھ کافی سارے پروگرام رن کرنے کا ہے۔ تو اپ کو اپنی سسٹم میں ریم کی زیادہ ضرورت پڑے گی۔
اگر اپ کا کام گرافکس سے متعلق ہے۔ جیسے گرا فکس ڈیزائینگ۔ گیمز۔ ویڈیو ایڈیڈنگ تو اپ کو ریم کے ساتھ ساتھ گرا فکس کارڈ کی بھی ضرورت پڑے گی۔
اور ظاہر ہے اپ کو جو بھی کام کرنا ہو گا چاہے ملٹی ٹاسکنک ہو یا گرافکس۔ اپ کو پروسیسر اچھا لگانا ہی ہے۔
باقی ہارڈ ڈریو اپنی ضرورت کے مطابق لینی چاہیئے۔
اچھا بات کرتے ہیں کہ یہ ریم ۔ گرافکس اور پروسیسر کتنا اور کون سا ہونا چاہئیے۔
تو اج کل جو سافٹ وئیرز آرہے ہیں اور جو اپلیکیشین ہیں۔ ان کو دیکھتے ہوئے آپ کے سسٹم میں کم سے کم 8 جی بی کا ریم ہونا لازمی ہے۔ اگر 8 جی بی سے کم ہوا تو اپ کے سسٹم ہینگ ہونے اور رک رک کر چلنے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
گرافکس کارڈ کا کام ہو ت تو nvidia 1050 4 جی بی یہ کم سے کم ہونا چاہیئے۔
مل اس سے بھی کم والے جاتے ہیں لیکن اچھے کار کردگی کے لیے یہ لازمی ہے۔
اب اتے ہیں پروسیسر کی طرف جس کا دیہان اکثر لوگ نہیں کرتے ہیں
اپ کو اپنے سسٹم میں پروسیسر کم سے سے کم کور ائ 3۔یا 5 یا 7 ۔۔ لگانا ہے۔ اس سے کم لگانے سے اپ کا کام صحیح نہیں چلے گا۔
پھر اب جنریشن کی بات کریں۔ تو کم سے کم 4 یا 5 جنریشن لازمی ہونی چاہیئے۔ ۔
اب اتے ہیں پروسیسر کی speed کے بارے میں۔ تو کم سے کم 5۔2 ہونی چایئے تا کہ اپ کے سسٹم میں پروسیس اچھے سے چل سکیں۔
سسٹم خریدتے وقت یہ بنیادی چیزیں ضرور دیکھیں۔
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ دیکھا جاتا ہے۔ اور انشاءاللہ اس حوالے سے بات ہم اگلی پوسٹ میں کرے گے۔

14/07/2022

Sunset 🌆

12/07/2022

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhaN Pc House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KhaN Pc House:

Share