18/09/2024
الحمد اللہ
فالکن مارٹ کی کامیابی کا پہلا سال مکمل ہوا.
آپ کے خلوص، محبت اور مسلسل تعاون نے ہمیں یہ ہمت دی کہ ہم آپ کی خدمت کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھیں بلکہ آنے والے دنوں میں اپنی پروڈکٹ ورائٹی میں مزید اضافہ کریں، تاکہ آپ کو معیاری اور منفرد پروڈکٹس فراہم کرتے رہیں۔
فالکن مارٹ آپ کے لیے کچھ خاص پیش کرنے جا رہا ہے، جس کے لیے آپ کو تھوڑا سا انتظار کرنا پڑے گا...
پہلے سال میں، ہم نے جدت کے ساتھ اعلیٰ معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ اس معیار کو برقرار رکھتے ہوئے، اپنے تجربات کی بنیاد پر مزید بہتری بھی لائیں گے۔
انشاءاللہ!