08/08/2023
نظریات و سیاسی انتقام کی بدترین مثال۔۔۔۔۔۔۔
ایک سابق وزیراعظم اور لاکھوں لوگوں کے رہنما کے ساتھ جیل میں مبینہ طور پر روا رکھے جانے والے سلوک کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔
واش روم کا نہ ہونا یا دور ہونا ،
بیرک میں مکھیوں،جیونٹیوں اور کیڑے مکوڑوں کی موجودگی،بارش کا پانی کمرے میں آنے اور ناقص کھانے کی فراھمی غیر انسانی سلوک ہے۔