Khatana mobils kamra

Khatana mobils kamra all mobiles assesries & new and use mobiles

گرمیوں کی  سبزیاں لگانے کا  موسم:15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم شروع ہو جاتا ہےموسم گرما کی سبزیاںجن کی...
21/02/2022

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:

15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆
(5) بنڈی

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اس میں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں.
بیج لگانے کے بعد گوڈی نا کریں....
منقول

18/02/2022
05/02/2022

Address

Front Gate No 2 Ch Plaza Kamra GT Road
Attock City
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:01
Tuesday 09:00 - 21:01
Wednesday 09:00 - 21:01
Thursday 09:00 - 21:01
Friday 00:00 - 21:01
Saturday 09:00 - 21:01
Sunday 09:00 - 21:01

Telephone

03145556886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatana mobils kamra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khatana mobils kamra:

Share