Lahore Electric & Home Appliances

Lahore Electric & Home Appliances The purpose of this page is to provide people with high standards of Electric and Home Appliances with new technology and good rates.

12/05/2026
29/11/2024
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں الله تعالیٰ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے وا...
03/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں الله تعالیٰ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں غرق کر دے آمین......... بیشک اللہ تعالیٰ قرآن پاک کی حفاظت کرنے والا ہے 💔

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عید کے روز مسجد کے باہر نذر آتش

28 جون ، 2023

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم کی پولیس نے عراق سے تعلق رکھنے والے شہری کو کئی بار قرآن پاک نذر آتش کرنے کی اجازت دینے انکار کیا تھا لیکن مقامی عدالت نے پولیس کے فیصلے کو آزادی اظہار رائے کے خلاف قرار دیا۔

مقامی پولیس نے شہری کو عید کے روز شہر کی مرکزی جامع مسجد کے باہر مظاہرے کی اجازت دی جس کے بعد آج ملعون نے قرآن پاک کو نذر آتش کیا اور مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کی۔

اس موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وہاں موجود مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگائے جبکہ پولیس نے ایک مسلمان کو پتھر پھینکے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے اسلام مخالف انتہا پسندوں نے قرآن پاک کو نذر آتش کیا تھا جس کے بعد بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی تھی۔
#

سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے بنانے نہایت مناسب ریٹ پر ہےرابط  وٹس ایپ  نمبر 03455969392
01/05/2023

سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے بنانے نہایت مناسب ریٹ پر ہے
رابط وٹس ایپ نمبر 03455969392

Lahore Electric & Home Appliances 1st May 2023 Labour day Respect for all workers specially who under the workContact no...
01/05/2023

Lahore Electric & Home Appliances 1st May 2023 Labour day Respect for all workers specially who under the work
Contact no watts 0345-5969392

Eid al-fitr Mubarak to all Pakistanis and All muslims round the world by Lahore electric and home appliancesتمام پاکستان...
21/04/2023

Eid al-fitr Mubarak to all Pakistanis and All muslims round the world by Lahore electric and home appliances
تمام پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو لاہور الیکٹرک اینڈ ھوم اپلائنسز کی جانب سے عید الفطر مبارک

Address

Makhad Road Village Hajri
Attock City
43090

Telephone

+923455969392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Electric & Home Appliances posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lahore Electric & Home Appliances:

Share