24/08/2024
انٹرنیٹ کبھی صحیح چلے گا کبھی سلو ہو جائے گا انٹرنیٹ مختلف شہروں میں مختلف وقت پر خراب ہوگا کوئی کہے گا میرا ٹھیک چل رہا ہے کوئی کہے گا میرا خراب چل رہا ہے زیادہ تر موبائل نیٹ ورک پہ خراب رہے گا کبھی کبھار یہی مسئلہ فائبر لائن یعنی پی ٹی سی ایل اور دوسرے فکس انٹرنیٹ پر بھی ائے گا. اس طرح عوام آپس میں لڑتی رہے گی۔لیکن ایک بات کنفرم ہے کہ فائروال ہر قیمت پر انسٹال ہو گی۔چاہے نیٹ بند یا سلو ہو یا نہ چلے۔
کاپیڈ