Kash tum mery hoty

Kash  tum mery hoty جس کے ساتھ تم ہنستے ہو،اسے بھول سکتے ہو۔لیکن جس کے ساتھ روئے ہو،اسے نہیں بھول سکتے
خلیل جبران

03/01/2026
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر ، حاصل کیا ، محرومی کیا ، جیت کیا ، ہار کیا ۔❤️‍🩹
03/01/2026

جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر ، حاصل کیا ، محرومی کیا ، جیت کیا ، ہار کیا ۔❤️‍🩹

محبوب اگر ٹھیک نہ ہو تو دل میں ایک عجیب سی بے چینی جنم لینے لگتی ہے ہر لمحہ وسو سے گھیرنے لگتے ہیں کہ کہیں کچھ غلط تو نہ...
03/01/2026

محبوب اگر ٹھیک نہ ہو تو دل میں ایک عجیب سی بے چینی جنم لینے لگتی ہے
ہر لمحہ وسو سے گھیرنے لگتے ہیں کہ کہیں کچھ غلط تو نہیں ہو گیا ہے
کہیں وہ ناراض تو نہیں دل بار بار موبائل کی طرف دیکھتا ہے
پیغام کی آس لگائے بیٹھا رہتا ہے خیالات الجھنے لگتے ہیں
اور سکون رخصت ہو جاتا ہے محبوب کی خیریت سے جڑی ہر بات ایک احساس بن جاتی ہے
انسان کو اندر سے ہلا دیتی ہے سچ تو یہ ہے کہ جب محبت سچی ہو تو وسوسے بھی محبت کی شدت کی گواہی دیتے
ہیں

Address

Dani Mobil Senter Khair Pur Chouk Alipur
Alipur
34450

Telephone

+923077676677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kash tum mery hoty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share