Tahir Bazaar

Tahir Bazaar Branches of Tahir Bazaar.pk | Tahir Online Services | Tahir Electronics | Tahir Motors | Tahir Mobiles |

22/08/2026

🚜 خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام
الحمدللہ! پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اور سنہری موقع فراہم کر دیا ہے۔
✅ 10 ہزار گرین ٹریکٹر سبسڈی پر تقسیم کیے جائیں گے۔
✅ 50 سے 65 ہارس پاور ٹریکٹر دستیاب ہوں گے۔
✅ فی ٹریکٹر 750000 لاکھ روپے تک سبسڈی دی جائے گی۔
✅ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026
📌 اہلیت:
• کم از کم 5 ایکڑ زرعی زمین کا مالک ہونا ضروری
• پنجاب کا رجسٹرڈ کسان ہونا لازم
• دیگر سرکاری مقررہ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے
📌 اگر آپ اہل کسان ہیں تو مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی درخواست ضرور جمع کروائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات اور آن لائن آپلائی کیلئےکے لیے رابطہ کریں:
📞 0313-6810558
📩 رجسٹریشن کروانے کے لیے ہمیں ان باکس کریں
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں
طاہر بازار (طاہر آن لائن سروسز)
📍 کچہری روڈ نزد پنجاب بینک احمد پور شرقیہ
نوٹ: ہماری سروس صرف معلومات، رہنمائی اور آن لائن اپلائی کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ حتمی منظوری متعلقہ سرکاری ادارے کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگی۔
Follow the TikTok :
https://www.tiktok.com/?
https://youtube.com/?
Online Apply Link:
https://gts.punjab.gov.pk/
*مزید معلومات رہنمائی کے لیے چینل کو فالو کریں* See less
#کسان #طاہربازار #بلاسود See less See less

21/08/2026

🏠 اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر شروع کیے گئے اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام کے تحت اہل شہری اپنے گھروں کی مرمت، تزئین و آرائش اور مضبوطی کے لیے بلاسود قرض حاصل کر سکتے ہیں۔
✔ گھر کی مرمت، تزئین و آرائش یا اضافی کمرے کی تعمیر کے لیے 5 لاکھ روپے تک
✔ نئے گھر کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے تک
✔ آسان ماہانہ اقساط
✔ 9 سال میں ادائیگی، جبکہ ابتدائی 3 ماہ قسط سے استثنا
جلد رجسٹریشن کروائیں اور حکومتی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
📩 رجسٹریشن کروانے کے لیے ہمیں ان باکس کریں
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں
طاہر بازار (طاہر آن لائن سروسز)
📍 کچہری روڈ نزد پنجاب بینک احمد پور شرقیہ
📞 03108566666 ملاحظہ کریں
یا رہنمائی کے لیے اپنے قریبی PHATA دفتر سے رابطہ کریں۔
📞 ٹول فری ہیلپ لائن: 0800-09100
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام — محفوظ گھر، محفوظ مستقبل۔

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Housing Department Punjab Chief Secretary Punjab See less See less

🚜 خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرامالحمدللہ! پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اور ...
20/08/2026

🚜 خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام
الحمدللہ! پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اور سنہری موقع فراہم کر دیا ہے۔
✅ 10 ہزار گرین ٹریکٹر سبسڈی پر تقسیم کیے جائیں گے۔
✅ 50 سے 65 ہارس پاور ٹریکٹر دستیاب ہوں گے۔
✅ فی ٹریکٹر 750000 لاکھ روپے تک سبسڈی دی جائے گی۔
✅ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026
📌 اہلیت:
• کم از کم 5 ایکڑ زرعی زمین کا مالک ہونا ضروری
• پنجاب کا رجسٹرڈ کسان ہونا لازم
• دیگر سرکاری مقررہ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے
📌 اگر آپ اہل کسان ہیں تو مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی درخواست ضرور جمع کروائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات اور آن لائن آپلائی کیلئےکے لیے رابطہ کریں:
📞 0313-6810558
📩 رجسٹریشن کروانے کے لیے ہمیں ان باکس کریں
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں
طاہر بازار (طاہر آن لائن سروسز)
📍 کچہری روڈ نزد پنجاب بینک احمد پور شرقیہ
نوٹ: ہماری سروس صرف معلومات، رہنمائی اور آن لائن اپلائی کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ حتمی منظوری متعلقہ سرکاری ادارے کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگی۔
Follow the TikTok :
https://www.tiktok.com/?
https://youtube.com/?
Online Apply Link:
https://gts.punjab.gov.pk/
*مزید معلومات رہنمائی کے لیے چینل کو فالو کریں* See less
#کسان #طاہربازار #بلاسود See less

18/08/2026

#کسان #طاہربازار #بلاسود

15/08/2026

پنجاب حکومت کا PSER پروجیکٹ جو کہ PITB، Urban Unit اور Planning & Development Authority کے تحت چل رہا ہے، پورے پنجاب میں جاری ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، لائک، شیئر کریں اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
⚠️ اہم اطلاع:
کچھ خاندان ابھی تک PSER سروے میں شامل نہیں ہو سکے یا ان کا ڈیٹا مکمل نہیں ہوا۔
اگر آپ کا گھر یا خاندان میں شامل نہیں ہوا تو PSER ٹیم سےفوراً رابطہ کریں۔
🎯 اس سروے کے فوائد:
یہ ڈیٹا مستقبل میں مختلف سرکاری پروگرامز میں استعمال ہوگا، جیسے:
رمضان نگہبان کارڈز
راشن کارڈز
دیگر سرکاری امدادی اسکیمیں
مستقبل کی حکومتی فلاحی پروگرامز

براہ کرم اپنے علاقے کے ان لوگوں تک یہ معلومات ضرور پہنچائیں جن کا سروے ابھی تک مکمل نہیں ہوا، تاکہ کوئی بھی مستحق خاندان حکومت کی سہولتوں سے محروم نہ رہے۔

In Ahmedpur East Bahawalpur

12/08/2026

📢حکومت پنجاب کی طرف سے اھم اسکیمیں اب گھر بیٹھے ہم سے آنلائن اپلائی کروائیں
🩸 طاہر آن لائن سروسز کی فخریہ پیشکش
🩸 جو اپنے کسٹمرز کو دے رہاہے
🩸 ایک چھت کے نیچے ذیل سروسز
🩸 ڈرائیونگ لائسنس لرنر ، رینیول ڈرائیونگ لائسنس ،
‏🩸 E چالان ادا کرنے کی سہولت
🩸 پولیس ویریفکیشن & پولیس کرکٹر سرٹیفکیٹ
🩸 آن لائن اپلائی اپنی چھت اپنا گھر
🩸اور مکمل فائل اخوت اور NRSP بینک
🩸اپنی چھت محفوظ چھت
🩸 اپنی زمین اپنا گھر اپلائی
🩸 میرا گھر میرا آشیانہ فائل
‏🩸 JOb اپلائی
🩸 زرعی ترقیاتی بینک فائل ،
🩸 آگاہی پاکستان فائل ، RCDP فائل،
🩸 دیگر بینک فائلز اور اسٹامپ پیپرز
🩸 اخوت لون فائل ، NRSP فائل ،
🩸 پیسٹی سائیڈ لائسنس فائل،سیڈ لائسنس فائل ،
🩸 نادرا E سہولت & بائیو میٹرک،
🩸گرین ٹریکٹر
🩸پرواز کارڈ
🩸بزنس لون
🩸 موٹر سائیکل ،کار ٹرانسفر
🩸 بیان حلفی ، کرایہ نامہ بمعہ پولیس رجسٹریشن
🩸 وٹس ایپ پرنٹ
🩸 فرد ملکیت
🩸سمارٹ کارڈ ، لیمینیشن کارڈ
🩸 فوٹو سٹیٹ اور کلر پرنٹ کی سہولت
🩸 پاسپورٹ سائز فوٹو 3 منٹ میں حاصل کریں
🩸 برانچز آف طاہر بازار
🩸طاہر آن لائن سروسز
🩸 طاہر الیکٹرونکس & موٹرز
🩸طاہر موبائلز
🩸 کچہری روڈ بالمقابل ریسکیو آفس نزد پنجاب بینک
📞رابطہ نمبر03136810558

See less

📢حکومت پنجاب کی طرف سے اھم اسکیمیں اب گھر بیٹھے ہم سے آنلائن اپلائی کروائیں 🩸 طاہر آن لائن سروسز کی فخریہ پیشکش🩸 جو اپنے...
08/08/2026

📢حکومت پنجاب کی طرف سے اھم اسکیمیں اب گھر بیٹھے ہم سے آنلائن اپلائی کروائیں
🩸 طاہر آن لائن سروسز کی فخریہ پیشکش
🩸 جو اپنے کسٹمرز کو دے رہاہے
🩸 ایک چھت کے نیچے ذیل سروسز
🩸 ڈرائیونگ لائسنس لرنر ، رینیول ڈرائیونگ لائسنس ،
‏🩸 E چالان ادا کرنے کی سہولت
🩸 پولیس ویریفکیشن & پولیس کرکٹر سرٹیفکیٹ
🩸 آن لائن اپلائی اپنی چھت اپنا گھر
🩸اور مکمل فائل اخوت اور NRSP بینک
🩸اپنی چھت محفوظ چھت
🩸 اپنی زمین اپنا گھر اپلائی
🩸 میرا گھر میرا آشیانہ فائل
‏🩸 JOb اپلائی
🩸 زرعی ترقیاتی بینک فائل ،
🩸 آگاہی پاکستان فائل ، RCDP فائل،
🩸 دیگر بینک فائلز اور اسٹامپ پیپرز
🩸 اخوت لون فائل ، NRSP فائل ،
🩸 پیسٹی سائیڈ لائسنس فائل،سیڈ لائسنس فائل ،
🩸 نادرا E سہولت & بائیو میٹرک،
🩸گرین ٹریکٹر
🩸پرواز کارڈ
🩸بزنس لون
🩸 موٹر سائیکل ،کار ٹرانسفر
🩸 بیان حلفی ، کرایہ نامہ بمعہ پولیس رجسٹریشن
🩸 وٹس ایپ پرنٹ
🩸 فرد ملکیت
🩸سمارٹ کارڈ ، لیمینیشن کارڈ
🩸 فوٹو سٹیٹ اور کلر پرنٹ کی سہولت
🩸 پاسپورٹ سائز فوٹو 3 منٹ میں حاصل کریں
🩸 برانچز آف طاہر بازار
🩸طاہر آن لائن سروسز
🩸 طاہر الیکٹرونکس & موٹرز
🩸طاہر موبائلز
🩸 کچہری روڈ بالمقابل ریسکیو آفس نزد پنجاب بینک
📞رابطہ نمبر03136810558

See less

08/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لائیو سٹاک کارڈ
جس کا مقصد مویشی پال کسانوں کی مالی معاونت کرنا ہے۔ اس کارڈ کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
پروگرام کی تفصیلات
مقصد: 5 سے 20 جانور (بچھڑے/کٹڑے) رکھنے والے کسانوں کو بلا سود قرض فراہم کرنا۔
قرض کی حد: کسان اس کارڈ کے ذریعے 540,000 روپے تک کا بلا سود قرض حاصل کر سکتے ہیں۔
سہولت:اس کارڈ کے ذریعے 25% رقم کیش نکلوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
اہلیت کا معیار (کون اپلائی کر سکتا ہے؟)
درخواست دہندہ کا پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
درخواست دہندہ کم از کم 5 جانوروں (بچھڑوں/کٹڑوں) کا مالک ہو۔
درخواست دہندہ کے نام پر ایک فعال موبائل نمبر رجسٹرڈ ہو۔
درخواست دہندہ کے پاس درست شناختی کارڈ ہو جس کی میعاد (expiry) باقی ہو۔
درخواست دینے کا طریقہ
درخواستوں کی وصولی کا آغاز: 15 جولائی 2026
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن: 080009211
📩 رجسٹریشن کروانے کے لیے ہمیں ان باکس کریں
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں
طاہر بازار (طاہر آن لائن سروسز)
📍 کچہری روڈ نزد پنجاب بینک احمد پور شرقیہ
📞0313-6810558

04/08/2026

📢 وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے جنوبی پنجاب کی بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے مفت جانور تقسیم کرنے کا بہترین منصوبہ
مقصد: دیہی خواتین کو مویشی فراہم کر کے انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا۔
🗓️ - درخوست جمع کروانے کی تاریخ کا آغاز
24 جولائی 2026
ٹارگٹ ایریا: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع۔
مستحق اضلاع
یہ پروگرام جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع کی مستحق دیہی خواتین کے لیے ہے:
اہلیت کا معیار
اس سکیم کے لیے درخواست دہندہ کا درج ذیل معیار پر پورا اترنا ضروری ہے:
غربت کا سکور: پی ایم ٹی (PMT) سکور 32 یا اس سے کم ہونا چاہیے۔
حیثیت/عمر: درخواست گزار بیوہ یا مطلقہ ہو اور عمر 55 سال سے زیادہ نہ ہو۔
سابقہ مدد: گزشتہ 5 سالوں میں کسی بھی سرکاری یا ایسی نوعیت کی سکیم سے مویشی حاصل نہ کیے ہوں۔
رہائش/صلاحیت: درخواست گزار دیہی یا نیم شہری علاقے سے تعلق رکھتی ہو اور جانوروں کی پرورش کی صلاحیت رکھتی ہو۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
جلد رجسٹریشن کروائیں اور حکومتی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
📩 رجسٹریشن کروانے کے لیے ہمیں ان باکس کریں
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں
طاہر بازار (طاہر آن لائن سروسز)
📍 کچہری روڈ نزد پنجاب بینک احمد پور شرقیہ
📞 03136810558

Iftikhar Mahmood See less

01/08/2026

🏠 اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر شروع کیے گئے اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام کے تحت اہل شہری اپنے گھروں کی مرمت، تزئین و آرائش اور مضبوطی کے لیے بلاسود قرض حاصل کر سکتے ہیں۔
✔ گھر کی مرمت، تزئین و آرائش یا اضافی کمرے کی تعمیر کے لیے 5 لاکھ روپے تک
✔ نئے گھر کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے تک
✔ آسان ماہانہ اقساط
✔ 9 سال میں ادائیگی، جبکہ ابتدائی 3 ماہ قسط سے استثنا
جلد رجسٹریشن کروائیں اور حکومتی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
📩 رجسٹریشن کروانے کے لیے ہمیں ان باکس کریں
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں
طاہر بازار (طاہر آن لائن سروسز)
📍 کچہری روڈ نزد پنجاب بینک احمد پور شرقیہ
📞 0313-6810558 ملاحظہ کریں
یا رہنمائی کے لیے اپنے قریبی PHATA دفتر سے رابطہ کریں۔
📞 ٹول فری ہیلپ لائن: 0800-09100
اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام — محفوظ گھر، محفوظ مستقبل۔

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Housing Department Punjab Chief Secretary Punjab See less

Address

Tahir Bazaar Katchery Road Near Punjab Bank
Ahmadpur East
63350

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923108566666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share