Habib Ullah KhOkhar

Habib Ullah  KhOkhar تم کسی غریب کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا 💞💞🌟

07/03/2026

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘





#

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲 اے...
07/03/2026

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘




#

04/11/2025

30/04/2025

تمہارے نصیب میں جتنے بھی معجزے ہیں، سب اللہ نے تمہارے لیے سنبھال رکھے ہیں۔ تھوڑا صبر کر لو، وہ سب معجزے جلد آنے والے ہیں۔ ان شاء اللہ ❤️

جب ہر وقت درود شریف پڑھو گے💕تو “درود شریف بھی آئے گا اور رسول اللہ ﷺ کا تصور بھی آئے گا♥️🏻محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئ...
12/12/2024

جب ہر وقت درود شریف پڑھو گے💕تو “درود شریف بھی آئے گا اور رسول اللہ ﷺ کا تصور بھی آئے گا♥️🏻محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے
*💜🌼اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد.🌼💜*
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم صوفی شوکت رضا سرکار Following Love fans Follow

نفرت وقت کے حکمرانوں سے ہےاس پرچم اور وطن سے نہیں 🇵🇰🔥تمام اہلِ وطن کو چشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو  Best photo o...
14/08/2024

نفرت وقت کے حکمرانوں سے ہے
اس پرچم اور وطن سے نہیں
🇵🇰
🔥تمام اہلِ وطن کو چشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو


Best photo of the day 😘




#محمد

تمام اہلِ وطن کو چشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوBest photo of the day 😘                              #محمد         ...
14/08/2024

تمام اہلِ وطن کو چشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
Best photo of the day 😘




#محمد

بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ...
03/08/2024

بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ سے سرخ رنگ کے موتی تارے نمودار ہوتے جو قطار میں آگے کی جانب حرکت کرتے تھے
توے پر لگی کالک کو جلا کر سفیدچمکدار کر دیتے تھے۔۔۔۔۔۔
جن کو ہم بڑی غور سے دیکھتے تھے اکثر بچے روٹی کھاتے چھوڑ کر انکو دیکھتے رہتے۔۔۔۔پوچھا جاتا یہ کیاہےتو امی کہتی یہ میرے بچوں کی بارات جارہی ہے اکثرانہیں تاریاں دی جنج( ستاروں کی بارات) چڑھ رہی ہے .بھی کہتےہیں

وہ بھی کیا دور تھا ۔سب بہن بھائی چولہے کے ارد گرد بیٹھ جاتے۔والدہ روٹیاں پکاتی جاتیں۔اور اگر کوئی روٹی پھول جاتی تو ضد کی جاتی کہ یہ روٹی میں نے کھانی ھے کیونکہ مجھے زیادہ بھوک لگی ہے ۔
آجکل کے ممی ڈیڈی بچوں کو کیا معلوم کہ وہ دور کیسا تھا۔اب تو اکثر بچے اس وقت تک کھانا ہی نہیں کھاتے جب تک سامنے میز نہ لگا ہو۔لیکن وہ لوگ جو میری طرح دیہاتی ہیں گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں
جن کا بچپن 2000ء یا اس سے پہلے کے دور میں گزرا ۔
انکو یہ باتیں اچھی طرح یاد ہوں گی۔
copy

Address

Abbottabad

Telephone

+923361555006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Ullah KhOkhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share