13/01/2024
السلام وعلیکم
12 تاریخ کی صبح تقریباً 5:00 بجے کے قریب چار نوجوان لڑکوں نے میری دوکان پر چوری کی واردات کی ہے۔ جن کی عمریں 20 سے 24 سال کے درمیان ہیں ۔ چوری کی واردات میں تقریباً 22 کے قریب ٹچ موبائل فون چوری ہوئے ہیں ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے لی گئی تصاویر میں چوروں کی شکلیں واضح نظر آ رہی ہیں ۔ اگر کوئی بھی شخص ان چوروں کے متعلق انفارمیشن دے گا یا ان کو پکڑنے میں تعاون کرے گا انشاءاللہ میں اس شخص کو 1 لاکھ روپے انعام کے طور دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ تعاون کرنے والے شخص کا نام سیغہ راز رکھا جائے گا۔
Contact
03490567864
03045312451