Institute of Shorthand & Computer -Abbottabad

Institute of Shorthand & Computer -Abbottabad بغیر سفارش اور رشوت کے نوکری حاصل کریں صرف 6 ماہ کی محنت سے

وفاقی محتسب ایبٹ آباد !
28/10/2025

وفاقی محتسب ایبٹ آباد !

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں آسامیاں خالی ہیں
25/10/2025

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں آسامیاں خالی ہیں

ڈسٹرکٹ ہریپور کے ڈومیسائل ہولڈر جن کی شارٹ ہینڈ اور کمپیوٹر ٹائپنگ ہے سیشن کورٹ ہریپور میں 5 نومبر تک اپلائی کرسکتے ہین۔
08/10/2025

ڈسٹرکٹ ہریپور کے ڈومیسائل ہولڈر جن کی شارٹ ہینڈ اور کمپیوٹر ٹائپنگ ہے سیشن کورٹ ہریپور میں 5 نومبر تک اپلائی کرسکتے ہین۔

سرکاری نوکری کا سنہری موقع! 🌟اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام سرکاری ملازمین کی فہرست میں شامل ہو، تو شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ ...
08/10/2025

سرکاری نوکری کا سنہری موقع! 🌟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام سرکاری ملازمین کی فہرست میں شامل ہو، تو شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ کی مہارت حاصل کرنا آپ کے لیے سب سے مؤثر قدم ہے۔

پاکستان بھر کے تمام سرکاری اداروں میں جونئیر کلرک (گریڈ 11)، سٹینو ٹائپسٹ/جونئیر سکیل سٹینوگرافر (گریڈ 14) اور سینئر سکیل سٹینوگرافر/اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری (گریڈ 16) کی بھرتی کے لیے یہ مہارت لازمی شرط ہے۔

🎯 آج ہی داخلہ لیں،
اپنے کیرئیر کا آغاز اعتماد اور قابلیت کے ساتھ کریں!

📞 رابطہ کریں ابھی!

23/08/2025
17/07/2025

سرکاری نوکری حاصل کرنے کا شارٹ کٹ۔۔ملک بھر کے تمام اداروں میں جونئیر کلرک 11 گریڈ، جونئیر سکیل سٹینوگرافر/سٹینوٹائپسٹ 14...
01/07/2025

سرکاری نوکری حاصل کرنے کا شارٹ کٹ۔۔
ملک بھر کے تمام اداروں میں جونئیر کلرک 11 گریڈ، جونئیر سکیل سٹینوگرافر/سٹینوٹائپسٹ 14 گریڈ اور سینئر سکیل سٹینوگرافر/اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری 16 گریڈ کی بھرتی کے لئے شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ کی مہارت حاصل کرنا لازمی ہے۔
آج ہی سیکھنے کے لئے رابطہ کریں۔

Jobs in Office of the District & Session Judge Court, Haripur KPK.Domicile Reqd: Haripur District Last date: 26.07.2025
24/06/2025

Jobs in Office of the District & Session Judge Court, Haripur KPK.
Domicile Reqd: Haripur District
Last date: 26.07.2025

اگر اپنے میٹرک کرلی تو ساتھ ساتھ شارٹ ہینڈ کا کورس لازمی کریں اسکا فائدہ یہ ہونا جب FA  کرلی تو سٹینوگرافر گریڈ 14 اور B...
26/05/2025

اگر اپنے میٹرک کرلی تو ساتھ ساتھ شارٹ ہینڈ کا کورس لازمی کریں اسکا فائدہ یہ ہونا جب FA کرلی تو سٹینوگرافر گریڈ 14 اور BA کی ہو تو سکیل 16 اور 17 کی نوکری مل جانی جو کہ موجودہ دور میں ماسٹرز ایم فل کے بعد بھی بامشکل ملتی ہے۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Shorthand & Computer -Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share